ایک منتخب نمائندہ صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کا جرم کیا ہے؟
عمران خان کے نظریے پر ڈٹے رہنا،حق کے ساتھ کھڑا ہونا، 23 دن سے غیر قانونی حراست میں، بغیر کسی جرم کے ایک معزز معزز شخص کو ہتھکڑیاں پہنانا، یہ انصاف نہیں یہ فس��ائیت ہے ،ہم اس غیر قانونی اغواء کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
پی ٹی آئی حکومت خیبرپختونخوا کے اسپیکر بابر سلیم سواتی کےحوالے سے تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں یہ انتہائی تشویش ناک اور قابل مذمت ہے
22 دن گزرنے کے باوجود عدالت کے سامنے پیش نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان کی خیریت کے بارے میں اہلخانہ اور عوام کو بتایا جا رہا ہے۔
“Done and dusted!
ہر شخص ہے خدا بننے میں مصروف
یہ تماشا بھی خدا دیکھ رہا ہے
اتنی بڑی کائنات کے ایک چھوٹے سے سیارے پر لاکھوں سالوں کی تاریخ میں چند سالوں کے لیے آیا ہوا شخص یہ کیسے سمجھ لیتا ہے کہ میں ہی سب کچھ ہوں؟”
قاسم خان سوری
#QasimKhanSuri#Pakistan@QasimKhanSuri
یہ ایک انتہائی تلخ سچائی ہے کہ وہ بہنیں جو بلکل واضح طور پر بے قصور ہیں اور ان کا جرم صرف اتنا ہے وہ اپنے بھائی کو ملنا چاہتی ہیں، اس کی صحت کی طرف سے فکرمند ہیں، انھیں 60 دن کے لئے بغیر کسی شرم و جھجھک کے گرفتار کر لیا ہے�� تو عام پاکستانیوں کی کیا حیثیت؟
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
یہ کھلم کھلا دھشت گردی ھے 🚩⚡
دوکان میں بیٹھا بندہ مطلوب تھا تو کوٹ رادھا کشن کی تاجر تنظیم کے صدر کو بھی کہا جا سکتا تھا! یہ تاجر تھا دھشت گرد تو نہیں تھا! لتھے' ٹھڈے' چپیڑے مارنے ' کرنٹ لگانے اور بٹ مارنے کا اختیار آپ کو کس نے دے دیا؟؟؟
پختونخوا میں عوامی منتخب حکومت کو ہٹا کر عسکری حکومت مسلط کرنے کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی پولیس اب پنجاب کی سی سی ڈی پولیس کی طرح ماورائے عدالت قتل کر رہی ہے۔ باڑہ خیبر میں پولیس نے ٓگھر میں گھس کر ایک شخص کو قتل اور بیٹی کو گولی مار کر زخمی کر دیا. مقتول کے والد، صوبیدار میجر (ر) رسول شاہ، جن کا کہنا تھا کہ انہوں نے فرنٹیئر فورس/فرنٹیئر کور میں 30 سال خدمات انجام دیں، پولیس نے ان کے بیٹے کو اس کے گھر میں، اس کی بیوی اور بیٹی کے سامنے قتل کیا۔ 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کے بعد پاکستان میں کوئی ایسی عدالت باقی نہیں رہی جو ان اہلکاروں کا احتساب کر سکے۔ اس ملک میں اب صرف ایک ہی قانون ہے: #AsimLaw
"عمران خان چور ہے چور ہے، اب کون چور ہے؟ مجھ سے مسجد میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھوالیں، عمران خان چور نہیں تھا۔عمران خان نے پناہ گاہیں بنائی تھیں، وہاں لوگ سوتے تھے، کھانا ملتا تھا۔ یہ (شہبازشریف) کہتا تھا کہ میں آٹا سستا کرنے کیلئے کپڑے بیچوں گا، اس نے لوگوں کے کپڑے اتاردئیے، ننگا کیا ہوا ہے۔ کہاں سے سستا آٹا؟ روٹی 20 روپے کی ہوگئی ہے، ریڑھی پکڑلو، کاروبار ختم کردو، یہ خدمت ہے؟ ہمیں عمران خان کی یاد آتی ہے، وہ مرد بندہ تھا، ہم نے اس کی قدر نہیں کی"۔ لاہور کا شہری
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
اِک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسینؓ کی ہیں، زمانہ حسینؓ کا
(خیبر پختونخوا: 13 اکتوبر 2026)
عاصم منیر تم، تمہاری فوج، محسن نقوی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی محب وطن بلوچوں اور پشتونوں کے قاتل ہو، تم سب ڈی چوک پر پھانسی کے حقدار ہو اور انشاء اللہ یہ دن ضرور آئے گا!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
شکر ہے اُس وقت جمالی صاحب وزیراعظم تھےاگر اج کل جو ہے اس سے کہتا جہاز بیجھنے کی نوبت بھی نہ اتی خود پہنچا دیتا
اللہ پاک جمالی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین