کیا واقعی ہم نے اپنی زندگی صرف دوسروں کی آسائشوں کے لیے وقف کر رکھی ہے؟ کبھی خود کے لیے بھی جینے کا سوچا ہے؟
ذرا سوچئے! جو لوگ آج آپ کی کمائی پر مسکرا رہے ہیں، کیا وہ کل آپ کے لیے ایک دعا بھی مانگیں گے؟
#LifeLessons#DeepThoughts#viral
صبح بخیر 🌅
زندگی میں 3 چیزیں کبھی ضائع مت کرنا...
1۔ وقت - جو گزر گیا وہ واپس نہیں آئے گا
2۔ رشتہ - جو ٹوٹ گیا وہ پہلے جیسا نہیں ہوگا
3۔ بھروسہ - جو ایک دفعہ اٹھ گیا وہ دوبارہ مشکل سے آئے گا
ہر صبح اللہ کا شکر ادا کرو، اور دل صاف رکھ کر دن شروع کرو۔
اللہ ہم سب کو خوش رکھے۔