@iamqadirkhawaja بھائی صاحب آپ نے میچ دیکھا ھے یا ایسے بس سولواں اوور سیمز نے کروا سترھواں پریمئم ٹو نے اٹھارہواں پریمیم ون نے پھر انیسواں پریمیم ٹو نے پریمیم ون کا اک اوور باقی تھا ابھی
@iamqadirkhawaja شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف دونوں رفتار پر زور دیتے ہے گیند کہا پچ کرنا ہے فیلڈ کہا لینی ہے کچھ پتا نہیں ٹی ٹونٹی میں جو باؤلرز پیس تبدیل کرتے ہے اور پلان کے مطابق گیند کرتے ہے وہ کامیاب رہتے ہے
@cric_pundit اگر آپ تھوڑا مختلف اینگل سے دیکھیں تو یہ نام بھی آتے ہیں:
👈 معین خان
جارحانہ بیٹنگ، میچ ونر
مگر ٹیکنیکل بیٹنگ راشد لطیف جتنی مضبوط نہیں
👈 سرفراز احمد
اچھا بیلنس، خاص طور پر کنڈیشنز کے مطابق کھیلتا ہے
لیکن کنسسٹنسی اور پیور ٹیکنیک میں کچھ اتار چڑھاؤ
@cric_pundit 👈 راشد لطیف
کیوں؟
🔹 بطور وکٹ کیپر: نہایت صاف ستھری گلوز ورک، خاص طور پر اسپنرز کے ساتھ بہترین
🔹 بطور بیٹسمین: ٹیکنیکلی ساؤنڈ، اگرچہ بہت بڑا اسکورر نہیں تھا مگر مشکل حالات میں ذمہ دار اننگز کھیلتا تھا
🔹 کرکٹ IQ: کھیل کی سمجھ بہت اعلیٰ، یہی وجہ ہے کہ بعد میں اچھا کپتان بھی بنا
آج یروشلم پوسٹ نے عمران خان کی حمایت میں کالم لکھا اور کچھ عرصہ پہلے اسرائیلی ٹی وی پر عمران خان کی حمایت میں پروگرام کیا گیا اور عمران خان وہ واحد پاکستانی ہے جس کے بارے میں اسرائیل فکر مند ہے
عشق مشک کھنگ کھرک اور زیک گولڈ سمتھ کی حمایت چھپ نہیں سکتی
🚨RawalPindiz’s owner bought the costliest team in the PSL
- Did great branding, connected with locals through different activities, hired an amazing social media team
- The only & the most important thing he failed at was the team management
- You just cannot invest over 200 crores and hand over to the Saya Mafia. M Rizwan, Rashid Latif & Inzamam ul haq together is a recipe of disaster
-Firstly, Rizwan planned a top 3 of his mates in Yasir & Kamran Ghulam. When they failed and a need of left handed opener raised, they came up with Khawaja rather than Abdullah Fazal, Dropped Forrester who was the only positive for them in this season
- Such mind boggling and horrendous decision making from this lot really tells you all about their IQ & game reading. I am sure the owner won’t be able to recover even 50% of his fee this year
بالکل۔۔۔۔ قرض ملنے پر خوشی کا اظہار کرنے والا اور قرض ملنے کی خبر کو خوشخبری کہنے والا بے شرم ہوتا ہے۔۔۔
ویڈیو مت دیکھئے گا ورنہ آپ کو خان صاحب بھی بے شرم لگیں گے۔
@RShahzaddk گرمیوں کی آمد آمد ھے اک تو
200 یونٹس کا پتہ نہیں چلنا دوسری بات پجھلے ماہ ھر میٹر کو فکس رینٹ کے نام پر ٹیکس لگایا ھے 200 سے 800 تک
تیسری وجہ ریٹ بھی بڑھا ھے
بل دیکھ کر عوام کی جان نکل جانی تھی جو حالات ہیں عوام کے اسلئے حکومت نے سوچا کہ ھم نے تو معافی دینی نہیں انکو بجلی کمدو
@RShahzaddk پی ایم ایل این سپورٹر
لیکن کیا کریں بجلی کی لوڈ شیڈنگ والی بات بالکل ٹھیک ھے عارف والا پاکپتن 12 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کافی دنوں سے
وجہ زیادہ بھیجنا ھے یونٹس کم چلے گے تو عوام کو زیادہ بل محسوس نہیں ھوگا