کیا پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں پنجاب ضمنی انتخابات میں کلین سویپ کرنے جا رہی ہے؟
(1) ہاں (2) نہیں
اس سروے کے نتائج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیں گے۔
ری ٹویٹ کریں تا کہ سب کی رائے آ جائے۔
امپورٹڈ حکومت کے ایسے واہیات اقدامات اس کی بوکھلاہٹ ظاہر کرتے ہیں۔ عمران ریاض خان پاکستان کے مقبول ترین اور عزت دار صحافیوں میں سے ہیں، اور ان کو گرفتار کرنے کا کوئی قانونی جواز نہ تھا۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی تو کوئی بات نہیں
عمران ریاض کو نیوٹرلز کو بے نقاب کرنے کی پاداش میں گرفتار کرلیا گیا، نیوٹرل اور اسکے گنجے شیطانوں کی فسطائیت عروج پر۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں#بذدلو_عمران_ریاض_کو_رہا_کرو
عمران خان اور عمران ریاض خان ، ارشد شریف صابر شاکر سمیع ابراہیم، وقار ملک ، مخدوم شہاب الدین۔۔۔۔ دیگر تمام صحافی اے آر وائی نیوز سمیت ,
ہم آپ کی عظمت کو سلام ❤️۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ہم آپ کی آواز پر لبیک کہیں گے ۔ ان شاءاللہ
#RegimeChangeInPakistan#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں