“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan
#غدار_کون_تھا
عسکری پی ٹی آئی کا اگلا ممکنہ بیانیہ: بات چیت جاری تھی ہم بس عمران خان صاحب کو بنی گالا شفٹ کروانے ہی والے تھے گرین سگنل مل چکا تھا لیکن علیمہ خان نے گیم خراب کردی اور اس بیانیے میں مخصوص صحافتی گروہ بھی شامل ہوگا!
“Unfortunately, all agencies are focused on eliminating PTI instead of preventing terrorism” - Former Prime Minister Imran Khan’s statement on 19th March 2025
عمران خان کی رہائی کے لئے جلد سے جلد PTI لیڈرشپ، سلمان اکرم راجہ ، محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس مزاحمتی تحریک کا اعلان کریں۔
اگر نہیں تو عہدے اور مراعات چھوڑ کر استعفی دو
🚨 Repost, copy, post it again
Sounds of multiple explosions near the village of Tahrovi in Sirik, west of Bandar Abbas, as well as near Qeshm and Jask.
Now explosions also heard in Khandab, Markazi Province.
ایک دن عمران خان نے میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مجھے کہا شہباز اگر تم حق پر ہو تو تمہیں فلاح ملے گی اگر تم حق پر نہیں ہو تمہیں عزت نہیں ملے گی اگر حق پر ہو تو ڈٹ جاؤ ایک دن تمہارا ڈنکا بجے گا۰
ڈاکٹر شہباز گل
“یہ ہر منگل کو عمران خان کی بہنوں سے ملاقات روک کے سمجھتے ہیں کہ ہم بہت مضبوط ہیں، ہم نے بہنوں کو بھائی سے ملنے نہیں دیا، ان کو کوئی بتائے کہ ان کی اس حرکت سے پچیس کروڑ عوام ان کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں، یقین مانیں سوائے بددعا کہ تمہارا ستیاناس ہو کسی کے ذہن میں تمہارے لیے اور کوئی الفاظ نہیں آتے۔”
- @AonAbbasPTI
#FreeImranKhan
آزاد کشمیر ، جی بی دھاندلی اور بجٹ مشکلات سے توجہ ہٹانے کے لیے پی ٹی آئی کے پی سے ایم پی ایز کے ٹی وی چینلز پر انٹرویوز شروع کروا دیے گئے ہیں کہ ہم بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے کیونکہ سہیل آفریدی عمران خان کو رہا کروانے میں سیریس نہیں ،
ویسے تو عمران خان کا نام تک ٹی وی پر نہیں چل سکتا لیکن عمران خان کی رہائی کی بات کرنے والے "مخلص ایم پی ایز " کے نہ صرف انٹرویوز تمام چینلز پر چل رہے ہیں بلکہ عمران خان کا نام بھی بار بار چل رہا ہے ،واہ ،کیا کہنے ۔۔۔
ویسے ان ایم پی ایز نے پچھلے دو برس میں اپنی ذاتی حیثیت میں خود کتنی بار عمران خان کی رہائی کے لیے انفرادی کوشش کی ؟؟؟
پی ٹی آئی کی اندرونی چیزوں کو ٹی وی چینلز پر چلوانے کا مقصد اصل ایشوز سے توجہ ہٹانا اور سوشل میڈیا کو اس میں الجھانا ہے ،
مین سٹریم میڈیا تو ویسے ہی نوکر ہے ، نوکر کی تے نخرا کی ،البتہ سوشل میڈیا کو پتا ہے کہ فوکس کہاں ہونا چاہیے
تم ہمیں غدار کہتے ہو، تم بلوچوں کو غدار کہتے ہو، تم پنجابیوں کو غدار کہتے ہو، تم خیبرپختونخوا والوں کو غدار کہتے ہو،
غدار ہم نہیں غدار تم لوگ ہو، سردار امان