The Islamabad district administration has reopened the hiking trails. Hiking enthusiasts will be able to visit the Margalla trails starting tomorrow. Additionally, all parks, including Daman-e-Koh and Lake View Park, have also been reopened to the public by the administration.
بچوں سے کام کروانا تو ویسے بھی جرم ہے اور پھر اس طرح کے تشدد کی تو کسی بھی طرح اجازت نہیں دی جا سکتی پولیس کو چاہیے کہ دکان مالک کے خلاف کاروائی کرے ۔۔
🚨بڑی بریکنگ نیوز🚨 ذرائع کے مطابق پی سی بی ممکنہ طور پر شاہین شاہ آفریدی کو ون ڈے کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کر سکتا ہے اور ورلڈ کپ 2027 کا پلان بابر اعظم کے حوالے کرنے کا امکان ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بابر اعظم دورۂ بنگلہ دیش میں پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے
#T20WorldCup
#CricketFever
آیت اللہ خامنائی کو کیسے شہید کیا گیا؟ نیویارک ٹائمز کا انکشاف🚨🚨
سی آئی اے کئی ماہ سے آیت اللہ خامنائی کی جاسوسی کر رہی تھی۔سی آئی اے کو انٹیلیجنس ملی کہ ہفتے کی صبح آیت اللہ خامنائی اعلی ایرانی عہدیداران کیساتھ اہم میٹنگ کرنے جا رہے ہیں ۔سی آئی نے اپنی انٹیلیجنس جس میں آیت اللہ خامنائی کی لوکیشن بارے اعلی درستگی پائی جاتی تھی اسرائیل سے شیئر کی۔ پہلے اسرائیل اور امریکہ کا ارادہ رات کے وقت حملے کا تھا لیکن ہفتے کی صبح میٹنگ کی اطلاع ملنے پر دونوں نے دن کے وقت حملے کا وقت ایڈجسٹ کر لیا۔ایران بھی صبح کے وقت حملے کا نہیں سوچ رہا تھا۔ (ایران کو یہی غلط فہمی تھی کہ حملہ ہو گا تو رات میں ہو گا)سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کی صدارت میں صبح 9 بجے محمد پاکپور ( کمانڈر انچیف پاسدارن انقلاب )عزیز ناصر زادہ (وزیر دفاع) ایڈمرل علی شمخانی (سربراہ ملٹری کونسل )سید مجید موسوی ( کمانڈر پاسداران انقلاب اسلامی فضائی فورس) اورمحمد شیرازی (نائب انٹیلی جنس وزیر) کااجلاس طے تھا۔ہفتے کی صبح 6 بجے چند امریکی جنگی جہاز تل ابیب سے نکلے جو طویل فاصلے تک مار کرنے والے انتہائی جدید اور درست نشانہ لگانے والے ہتھیاروں سے لیس تھے ۔ طیاروں کے اُڑان بھرنے کے دو گھنٹے اور پانچ منٹ بعد، یعنی تہران کے وقت کے مطابق صبح تقریباً 9:40 پر آیت اللہ خامنائی کے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایاگیا۔ حملے کے وقت ایرانی قومی سلامتی کے اعلیٰ حکام کمپاؤنڈ کی ایک عمارت میں موجود تھے، جبکہ سپریم لیڈر خامنہ ای ساتھ ہی دوسری عمارت میں موجود تھے۔حملے میں آیت اللہ خامنائی موقع پر شہید ہو گئے ۔ وہاں موجود ایرانی دفاعی نظام کے عہدیداران علی شمخانی،محمد پاکپور،عامر ناصر زادہ بھی شہید ہو گئے۔امریکہ نے خامنائی کے ساتھ ساتھ دیگر ایرانی ملٹری کمانڈرزاور عہدیداروں کی لوکیشنز پربھی حملے کیے لیکن وہ بچ نکلنے میں کامیاب رہے ۔خوفناک بات یہ ہےکہ سی آئی اے کو اسی سورس نے آیت اللہ کی لوکیشن بتائی جسکی ریکی پراس نے جون میں ایرانی شخصیات کونشانہ بنایاتھا۔وہ جاسوس چھ ماہ بعد بھی ایرانی حکومت کا حصہ ہے لیکن ایرانی انٹیلجنس اسکوپکڑنے میں ناکام رہی ہے۔یہ واقعہ امریکی بدمعاشی کیساتھ ایرانی انٹیلیجنس ناکامی کابھی منہ بولتا ثبوت ہے
#Khamenei
#Iran
ایران ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (Iran Red Crescent Society) نے بتایا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملوں میں کم از کم 201 افراد ہلاک اور 474 کے قریب دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ یہ اطلاعات ایرانی میڈیا اور نیم سرکاری ذرائع کے حوالے سے سامنے آئی ہیں۔
#Iran#Tehran