آج کے ڈان اخبار میں خیبر پختون خواہ حکومت نے 12 پیجز کا اشتہار دیا ہے.
"کیا انکے باپ کا مال ہے" ؟
کیا خیبرپختونخوا میں ڈان اتنا پڑھا جاتا ہے کہ 12 پیجز کے اشتہارات؟؟؟
یہ حکومت سندھ پنجاب اور وفاقی حکومت پر اشتہارات دینے کے لئے تنقید کرتے تھے
صیح کہا گیا
انہیں موت نہیں آئے گی
تاوقتیکہ یہ اپنا تھوکا ہوا سب کچھ نا چاٹ لیں.
پی ٹی آئی کے کرتوت سُن لیں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے ایسا قانون بنایا ھے کہ سُن کر آپکے چودہ طبق روشن ھو جائیں گے
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو صدر پاکستان اور آرمی چیف سے بھی زیادہ مراعات اور تحفظ دیا گیا اسمبلی ختم ھونے کے بعد بھی انکے گھر پر چھاپہ نہیں مارا جا سکے گا گاڑیوں کی تلاشی نہیں لی جا سکے گی جیسے مرضی منشیات اسمگلنگ کریں کوئی نہیں چیک کر سکے گا یہی نہیں انکی بیویوں اور نوکروں کے لیے وی وی آئی پی سہولتیں ھوں گے نوکر جہاز میں سفر حکومت کے خرچے پر کریں گے بیویاں بزنس کلاس سفر کریں گی سرکاری گھر نا ھو تو 20 لاکھ مہینہ کرایہ خزانے سے ملے گا یہاں بھی صبر نہیں کیا اگر اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر فوت ھو جاتے تو یہ اسپیکر والی تمام سہولیات اسکی فیملی کو ملیں گی سارا میڈیا اور یوٹیومرز اس پر خاموش ہیں
تاریخ لکھے گی کہ عمران خان وہ وزیراعظم تھا جسکے دورمیں بھارت کشمیرکوضم کرگیا اورہمارا وزیراعظم سوتا رہا تاریخ لکھے گی کہ جن کویہ چورڈاکوکہتے رہے انکے دورمیں کبھی بھارت کی جرات نہ ہوئی لیکن اس وزیراعظم نے کشمیرکیساتھ دھوکا کیا۔
شیخ وقاص اکرم
سی پیک کس نے بند کیا؟ افتاب اقبال
عمران خان نے۔، افتاب اقبال 🤣
چائنہ عمران خان سے اس لئے ناراض تھا۔ عمران خان کا جہاز 🚢 ڈوب رہا تھا اور چائنہ تماشہ دیکھ رہا تھا
جب کہ کچھ لونڈے لپاڑے کہتے ہیں کہ خان امریکا کے خلاف تھا۔، درررررر فٹے م��ہ 😁
وہ پارٹیاں گراتے اور بناتے ہیں، وہ آپ کے بھیجے ہوئے پیسوں سے ہمارے کمروں اور واش رومز میں کیمرے لگاتے ہیں
جنید اکبر خان
اپنی پارٹی کیسے وجود میں آئی، ظہیر الاسلام سے سن لیں
دراصل علی امین اس حوالے سے شدید بدنام ہوگۓ تھے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے آدمی ہیں اس لیے عمران خان کو علی امین کے ذریعے ڈیل لاک کرنے میں یہ خطرہ لاحق تھا کہ سارا بیانیہ مرجاتا اور عوام تھو تھو کرتی اس لیے علی امین کو اُس کی مرضی سے ہٹاکر جنید اکبر اور عالیہ حمزہ کو لایا گیا اور اب یہ کچھ دنوں تک خوب گرجیں گے تاکہ ڈیل کے الزامات کا دھبا ختم کیا جاسکے اور عوام واپس اُسی موڈ میں آجاۓ جیسی چند مہینے پہلے ��ھی اور پھر خاموشی سے خان کو بنی گالا شفٹ کردیا جاۓ یا رہا کردیا جاۓ۔ دیکھتے رہیے ! خان کے دماغ کو سمجھیں زندگی بھر اُس نے یارکر دکھاکر باؤنسر ماری ہیں
خواجہ آصف کاتاریخی جملہ:
"Do they have the right to criticize us? WHO ARE THEY TO DICTATE US?"
اس کو کہتےہیں اصل absolutely not. خواجہ آصف نےایٹمی اسلحےاور بیلیسٹک میزائلوں پہ امریکہ/یورپ کوزناٹےدار تھپڑرسید کردیا.
یہ وائرل کردیں.
شاباش @KhawajaMAsif
عمران دور حکومت میں سویلین کا کورٹ مارشل ہوا تھا سزائے موت ہوئی تھی دس سال قید کا اعلان ہوا تھا تمھارا ایک ٹویٹ بھی اُس وقت ہے تو سامنے لاؤ وگرنہ اپنا گٹر بند رکھو
فیض اور فیض کے سب پالتووں کو ڈی چوک پر سرعام لٹکانا چائیے میں حامد میر کی اس چمچی کے گھٹیا تجزیے پر لعنت بھیجتا ہوں
خان صاحب اہلیہ سمیت وزیراعظم بننے کے بعد اکتوبر 2018 میں سعودی عرب گئے اور ننگے پاوٗں جہاز سے اترے۔ اس کے بعد فروری 2019 میں محمد بن سلمان پاکستان آئے اور دونوں رہنما خوب شِیروشَکر ہوئے۔
بات وہی کہ کہانی جو مرضی سنائیں، کم از کم چارپائیوں کی ترتیب درست ہونی چاہئے ۔۔۔۔۔
وفاقی وزیرعطا اللہ تارڑ کیجانب سے سانحہ نو مئی کے حوالے سے لاہور میانوالی مردان راولپنڈی پشاور سمیت دوسرے شہروں کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج اور ثبوت سامنے آگئے۔
@thursday_times
About Pixelverse: A cyberpunk-themed entertainment and game studio making Web3 fun and accessible, offering true ownership of in-game assets.
#pixelverse $pixfi