مجھےیقین ہےکہ #عمران_خان کی 3 عشروں کی یہ سخت ترین محنت ضرور رنگ لائےگی اور 🇵🇰 میں انشاءاللہ کوئی 1بھی طبقاتی نظام نہیں بچےگا
Retweets ≠endorsements
#قلمکار
ن لیگ لنک روڈ زیادتی کیس کو اپنےمقاصد کیلیےجس طرح استعمال کررہی ہے وہ حیران کن ہے اس لیےمیں نےسوچا کہ کمزور یادداشت والوں کی یاددہانی کیلیےوہ شواہد پیش کروں جنہیں دیکھ کے سب کو پتہ چلے کہ یہی ن لیگ جنسی زیادتیوں کے معاملے میں خود کتنی پارسا ہے؟ تھریڈ 👇
#motorwaycase#RapistPMLN
پاکستان کی معاشی دلدل اور ڈوبتی کشتی کے نا تجربہ کار ملاح
اوریا مقبول جان سے سوال و جواب کی وہ معلوماتی نشست جس میں آپ کو اپنے سوالوں کے جواب بھی ملیں گے
@OryaMaqboolJan
https://t.co/PIu8df5931
جانے والے چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب پر تمام اطراف سے تابڑ توڑ حملے کیے جارہے ہیں۔ ان کے قصوروات میں شامل کیا کیا ہے؟؟ انہوں نے ووٹ آف نو کانفیڈنس کیس میں تمام پی ڈی ایم لیڈران کو عزت دی۔ ایک غلط گرفتاری پر پی ٹی آئی چئیرمین کو ضمانت دی۔ باقی چیف جسٹسز کی طرح خاص طور پر افتخار چوہدری کی طرح توہین عدالت میں لوگوں کو سزا نہیں دی۔ بار بار پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے دئیے گئیے فیصلوں پر زبردستی عمل نہیں کروایا۔ حکومت کو گھر کیوں نہیں بھجوایا۔ سپریم کورٹ کی عمارت میں کھڑے ہو کر عدالت کو ننگی گالیاں دینے والے حضرات پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔ باقی دنیا میں کورٹس کے فیصلوں پر تنقید ہوتی ہے اور ہونی بھی چاہیے۔ میری نظر میں ان کو ایک تحمل پسند جج کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
یہ ہوتا ہے انصاف اندھو!!!!! یہ دیکھو ایسے کرتے ہیں انصاف ارشد شریف شہید قتل کیس میں مجسٹریٹ نے انکی اہلیہ سمعیہ ارشد کے ہی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں
نثار میں تیری گلیوں پہ اے وطن ۔۔۔نثار ۔۔۔۔
بھائی ارشد شریف کی شہادت پر فیملی کو انصاف تو نہیں دے سکے
پھر کیا ہوا ؟؟
فیملی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے کہ وہ پیش نہیں ہوئے
۔۔
جاہلو جب FIR میں فیملی کے نامزد ملزمان کے نام ہی شامل نہیں اور FIR فیملی کی طرف سے درج ہی نہیں ہوئی
تو تم ہوتے کون ہو مرضی کا انصاف دینے والے؟
۔۔
ایف آئی آر فیملی کے نامزد ملزمان پر درج کریں پھر پیش نا ہوں تو کہیے گا ۔۔
“شہید کی والدہ تو وہیل چیئر پر آنے کو بھی تیار ہیں”
No doubt Rs 5000 denomination leads to tax evasion, cash deals, bribe, dollar trade and related ills . Cancellation of 5000 and even 1000 notes will suck the black money back into banks . At least once it must be done
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہر خاندان کے لیے صحت کارڈ کی 10 لاکھ تک کے مفت علاج کی سہولت کےلیے حکومت کو کتنا خرچہ دینا پڑتا تھا؟
صرف 4500 روپے فی خاندان
PDM اور اس کی پراکسی نگران حکومتوں نے یہ تاریخی سہولت فنڈز کا بہانہ بنا کر بند کر دی
دوسری طرف PDM حکومت کے صرف آخری مہینے میں پاکستان کے قرض میں 907 ارب روپے کا اضافہ ہوا
سٹیٹ بنک کے مطابق PDM حکومت نے 16 ماہ میں پاکستان کے قرض میں 19,400 ارب کا اضافہ کیا-
اتنے قرض کے باوجود کیا صحت کارڈ ایسا منصوبہ تھا جسے بند کیا جاتا؟
کیا عوام کی صحت سے بڑھ کر کوئی چیز ہو سکتی ہے؟
شوکت لالیکا وفات پا گیا، انالِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
دل کا مریض تھا کہتا رہا میں مر جاوں گا چھوڑ دو میری جان لیکن
انہیں صرف نو میی ٰ کی مزمت کروانی تھی پارٹٰی چھڑوانی تھی،
اب اس کی میت سے مزمت کروانا چاہیے تا کہ دنیا کو پتہ تو چلے کون ہیں ہم لوگ
امیر بھٹی صاحب لاہور ہائیکورٹ کے منصف اعلی ہیں۔ موصوف کے خلاف ن لیگ نے “داماد ہائیکورٹ” کے ٹرینڈ سے بھرپور میڈیا مہم چلائی
جو ان کے داماد “علی افضل ساہی” @sahialiafzal کو لے کر تھی۔
اس کے بعد موصوف چُکے گئے اور 3 دن بعد برآمد کیے گئے۔۔
مگر ان کی برآمدگی کے بعد لاہور جوڈیشری میں جو انصاف کا قتل ہونا شروع ہوا تو اس کے چھینٹے بڑھتے ہی جا رہے ہیں
۔۔
ملاحظہ فرمائیں پچھلے کچھ دنوں کی جھلکیاں اور اس میں آج کی اپڈیٹ شامل کر لیں کہ پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین کی آج بھی ضمانت مسترد کر دی گئی ہے
حالانکہ خواتین کو قتل کے علاوہ ہر جرم میں ضمانت مل جاتی ہے اس کے باوجود “منصف اعلی” شدید دباؤ میں انصاف کا قتل فرما رہے ہیں
۔۔
• جسٹس انوار الحق پنوں نے غیرقانونی اقدامات اور 3MPO & 16MPO کے کیسز پر فیصلے دئیے تو انہیں راولپنڈی بنچ ٹرانسفر کر دیا
• جسٹس پنوں نے راولپنڈی بنچ میں غیرقانونی 3MPO اور 16MPO کے آرڈرز پر پابندی کا فیصلہ دیا تو فوری ڈویژنل بنچ سے سٹے دلوا دیا
• جسٹس امجد رفیق نے بدمعاشی اور ظلم کے خلاف سٹینڈ لیا تو ان کے فیصلوں کو فوری طور پر ڈویژنل بنچ کے ذریعے سٹے دلوا دیا جو کہ سپریم کورٹ کے حکم پر ختم کرنا پڑا
• اب جسٹس امجد رفیق کو لاہور سے ملتان بنچ ٹرانسفر کر دیا ہے
• عمران ریاض کے اغوا کے کیس کو دبا دیا
• ظہور مشوانی کے اغوا کے کیس کو بار بار جسٹس علی ضیا باجوہ جیسے جج کے پاس لگایا اور لمبی لمبی تاریخیں ڈلوا کر بھی 4 ماہ میں کوئی نتیجہ نہیں نکلا
• چھٹیوں کے دوران صرف ضمانتوں وغیرہ کے کیسز لگتے ہیں لیکن عمران خان نے سائفر کی FIA انکوائری پر جو سٹے لیا ہوا تھا اس پر چھٹیوں کے دوران بنچ بنا کر سٹے ختم کروایا تاکہ سائفر والا کیس کر کے عمران خان کو گرفتار کیا جا سکے
• سنگین ترین کیسز میں بھی خواتین قیدیوں کو فوری ضمانت مل جاتی ہے لیکن تحریک انصاف کی سپورٹرز کے کیسز میں اب تک 5-6 بنچز بدل گئے ہیں اور لمبی لمبی تاریخیں ڈالی گئیں اور اب اسٹیبلشمنٹ کے قریبی علی ضیا باجوہ اور شہرام سرور کا بنچ بنا دیا ہے
• پرویز الہی کو جھوٹے کیس سے ڈسچارج کرنے والے جج غلام مرتضی ورک کا تبادلہ کر دیا
• پورے پاکستان سے بےگناہ ورکرز رہا ہو چکے ہیں اور عدالتیں سخت ایکشن لے رہی ہیں لیکن پنجاب میں 4 ماہ سے تحریک انصاف کے ہزاروں بےگناہ ورکرز کو جیلوں میں ڈالاُہوا ہے لیکن چالان نہ جمع کروانے کے بہانے ان کے کیسز لٹکائے ہوئے اور بار بار ریمانڈ دئیے جا رہے
• لاہور ہائی کورٹ کے ماتحت عدالتیں مکمل طور پر نامعلوم افراد کے آرڈرز پر چل رہی ہیں
حریم، اگر آپ کی یہ تحریر میرے سامنے نہ ہوتی تو #PTI میں وٹس ایپ گروپ بنانے کی کوئی روایت نہ ہونے کے باوجود #PTI سپورٹرز کیلیے آپ کے پروموشن گروپ بناتے ہی #COAS صاحب کے لیپ ٹاپس پر بیٹھے وٹس ایپ گروپ والوں کے خلاف آئے کریک ڈآون کے عندیہ کو شاید میں بھی #محض_اتفاق مان لیتا
1/3
آج سے پندرہ برس پہلے، آج ہی کے دن میری ماں کا تنکا تنکا جوڑ کے بنایا گھر اجڑ گیا تھا۔ اور ایسے اجڑا کہ آج تک بن نا سکا۔ اینٹیں جڑ کر دیواریں بن گئیں لیکن ماں زندہ رہ کر بھی مرگئی۔
کوئ اور تاریخ ہوتی تو شاید وقت کے ساتھ ذہن سے مہو ہو جاتی بھلا سانس لینے کی حد تک زندہ لوگوں کی برسیاں کس نے یاد رکھی ہیں۔ لیکن ۶ ستمبر تو یوں بھی کوئ بھولنے والی تاریخ نہ تھی۔۔
میری عمر تب بائیس سال تھی۔ اس عمر میں آپ کے پاس یوں بھی سوالوں کی بہتات ہوتی ہے لیکن جب حالات ایسے ہوں تو جوابوں سے زیادہ اپنے مجرم ڈھونڈنے کی آگ دل میں دہکتی ہے۔ اِن سالوں میں کتنے لوگ اسی آگ میں جل کر بھسم ہوگئے مگر میرے ذہن میں یہ خیال جما رہا کہ جس عورت کو میں اپنی زندگی کے پہلے بائیس سال سے جانتا تھا اس کے لہو لہان وجود کے ساتھ بکھرا ہوا اس کا دماغ اگر ہتھیلیوں میں بھر بھر کر اس کی کھوپڑی میں نا انڈیلا گیا ہوتا اور وہ بولنے، سوچنے، سمجھنے کے قابل رہتی تو اس نے اس دن بھی ہمیں اپنی کرچیاں سمیٹ کر اپنی آبادکاری پر لگانا تھا۔
جب وہ زندگی اور موت کے درمیاں معلق تھی اس کے سرہانے کھڑے شوکت خانم کے بیٹے نے بھی مجھے یہی سکھایا؛ وہ سبق جو اگر وہ سکھانے کے قابل رہتی تو میری ماں نے مجھے سکھانا تھا، وہ سبق اس نے اپنی ماں کو اس حالت میں دیکھ کے حاصل کیا تھا؛ “تم نے دیکھ لیا، اب تمہارے ہوتے کوئ اور اپنی ماں کو اس حالت میں نہ دیکھے”۔
سوچتا ہوں اچھا ہوا جو میری ماں کو اب کم کم سمجھ آتی ہے، اس کو ادراک ہوتا کہ اپنی اولاد کو ایسے سبق پڑھانا اب غداری کے زمرے میں آتا ہے تو شاید وہ ان ہتھیلیوں کو کوستی جنہوں نے ملبے سے چن کر اس کے دماغ کے ٹکڑے اس کی ٹوٹی کھوپڑی میں انڈیلے تھے۔
وہ جانتی ہوتی کہ اپنی ذات کی کرچیاں سمیٹ کر اوروں کے لیے چھپر چھایا بننا بغاوت ہے تو وہ ان کاریگر انگلیوں پر لعنت بھیجتی جو اس کے زندہ بچنے کے معجزے کی سبیل بنے۔
سوچتا ہوں اگر راستے میں شوکت خانم کا بیٹا نہ کھڑا ہوتا تو میں تو شاید ۶ ستمبر کو اس کی برسی سمجھ کر اس کے پڑھائے سبق دفن ہی کر آتا۔
اگر عاصم منیر واقعی یہ سمجھتے ہیں کہ کرپشن پاکستان کے لیے زہر ہے، تو جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید، لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم، میجر جنرل فیصل نصیر، بریگیڈیئر راشد نصیر، صابر مٹھو، باجوہ کے بیٹے، ایف ڈبلیو او کے تمام ڈی جیز، اور ایسے سارے بدنام زمانہ افراد کو گرفتار کریں۔ جرنیل، اعلیٰ پی پی پی اور پی ایم ایل این مافیا ممبر، اور علیم خان اور جہانگیر خان ترین جیسے لوگ سب کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کریں۔
بصورت دیگر، صرف کاروباری برادری میں نمبر بنانے کے لیے بدعنوانی اور کرپشن کے خلاف بھاشن دینا بند کریں۔
تاجر برادری کے ساتھ بات چیت میں اس طرح کے اعلانات باجوہ نے بھی بہت کیے لیکن بعد میں انہوں نے کرپٹ طریقوں سے اربوں/کھربوں کمائے۔
یہ خیالات ہی پاک فوج کی نبض ہے۔
@RashidNasrulah بیٹا راشد تو نے ساری زندگی میں اتنی صحافت نہیں کرنی جتنی@SdqJaan اب تک کر بھی چکا ہے
اور ہاں
بابا جی فرماندے نیں شکلاں ویکھ کے اندازے نا لایا کرو، شکلوں تے راشد نصراللہ وی کسے چنگی ماں دا جایا ای لگدا اے
کافی اے یا بابا جی دے ہور فرمان وی کڈاں؟ 🤨🤨🤨