@PTIPunjabPK Mushraf foji zror tha Lekin usny Kisi py b zulm nhi Kiya .
Usk pass b Asim Munir jitny hi power thi .
Agr wo aisa zulm krta tu AJ b idr hi hota
عمران خان نے حود بتایا۔!!!!
مجھے لگا کھانے میں کچھ دیا گیا الٹیاں آتی اور جلن ہوتی رہی
بجلی بند دن رات انھیری کوٹھڑی میں پڑا رہا💔
یہ کلپ لاکھوں بار وائرل ہونا چاہیے
پھیلا دیں ہر جگہ 🛑
جو لوگ کہتے ہیں شنگھائی اجلاس کے موقع پر پی ٹی ائی کا احتجاج ملک مخالف ہے لیکن عمران خان دور میں تو OIC اجلاس روکنے کی دھمکیاں ملتی تھی جبکہ دھرنا بھی دیا گیا تھا
یہ ہیں خان کے دیوانے جو کسی بریانی کی پلیٹ یا پھر کچھ پیسوں پر نہیں آئے بلکہ پاکستان کی حقیقی آزادی اور خودمختاری کے لئے عمران خان کی کال پر نکلے ہیں۔
پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی @PTIofficial کی کارکن عمران خان کے ساتھ ملک بچانے کی جنگ لڑرہے ہیں
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے