As if genocide wasn't enough, the people of Palestine are now facing devastating heavy rains, floods, and freezing conditions. 💔
Don't just watch..... help them survive
Donate whatever you can. 👇🏻👇🏻
https://t.co/JFWUmjaXCb
یہ کیسے مسلمان ہیں جہاں ‼️
پہلے یہ اظہار یکجہتی کے نام پر ہیلووین مناتے ہیں اب یہ دیوالی منا رہے ہیں، یہ ہولی بھی مناتے ہیں لیکن جوں ہی یہ کسی کو نبیﷺکے نام کی میلاد پڑھتے دیکھتے ہیں یا شب معراج کا ذکر سنیں تو انہیں شرک و کفر ، بدتی وجدتی کی یاد آجاتی ہے۔