@Nimra080 @MaryamNSharif ہمیں آنے دیجئے گا تقریب میں حلف والی انڈے اور ٹماٹر لے کر ویسے یہ عورت تو اس قابل بھی نہیں کے اس پر ہم رزق ضائع کردیں ۔۔۔ خیر لیتر نے ساڈے کول چائہدے نے تہ دسو ؟؟
Boycott PSL for the sake of children and people suffering in Gaza
Shame on you PCB!!! People are dying in Palestine and you are happy to announce that KFC is your sponser?? I mean we all know KFC is Isr**li brand. Shame!!😡
#BoycottPSL
بلاول چاہتا تو ایک بار غیرت دکھا کر خود کو سیاستدان ثابت کر سکتا تھا مگر آج پھر ثابت ہوا وہ صرف پاپا کی پرنسیس ہے۔۔!!
شریفوں اور زرداریوں کی غلامی نامنظور
ایک ��رف مجلسِ وحدت المسلمین کو ساتھ لے لیا اور دُوسری طرف جماعت اسلامی کو ساتھ لے لیا۔۔۔۔۔
جیسے “س” اور “ش” ساتھ ہوتے ہیں ویسے ہی سُنّی اور شیعہ ساتھ ہوگئے۔
اور یہ کام عمران خان کے علاوہ کوئ کر ہی نہیں سکتا تھا۔