قائد اعظمؒ کا فرمان ہے” کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے“۔ اپنی شہ رگ کو بھارتی تسلط سے آزاد کرانا ریاست پاکستان کا فریضہ ہے، جس سے گزشتہ 72 سالوں سے روگردانی کی جا رہی ہے۔
قائداعظم محمد علی جناح ؒ عالم اسلام کے عظیم رہنما تھے۔ ان کے فرمودات ایمان، تنظیم، اتحاد اور یقین محکم پر عمل پیرا ہونا ہوگا۔ قائد کے افکار کی روشنی میں پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت بنانا وقت کا تقاضا ہے۔
@fawadchaudhry فواد مجھے آج بھی پارلیمنٹ میں اپنے آغاجان کی وہ تقریر یاد ہے جس میں انھوں نے اس معاہدے پر تنقید کی تھی اور پھر مشرف سے اپنی وردی اتارنے کا وعدہ لیا تھا اور اس وعدے کی خلاف ورزی پر جب مشرف کے خلاف تحریک چلائ تو آغاجان مشرف حکومت میں سب سے پہلے قیدی قرار پاۓ۔تاندہ ڈیم کوہاٹ کے قیدی
اسلامک یونیورسٹی میں نسل پرست لسا��ی تنظیموں کے اسلامی جمعیت طلبہ کی منعقد کردہ نمائش پر آتشین اسلحہ سمیت حملے ، ایک طالب علم کی شہادت اور درجنوں زخمی ہونے کی دلخراش خبر ، انتہائ غم زدہ کر دینے والی ہے۔طلبہ برادری کو اس غنڈہ گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔
#AttackOnJamiatExpo_ISB
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں اسلامی جمیعت طلبہ کے ایجوکیشن ایکسپو پر شرپسندوں کا حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ کارکنان جمعیت صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔ اسلام آباد انتظامیہ شرپسند عناصر کو فوری طور پر گرفتار کرے۔
اینکرز منہ سے جھاگ اڑا رہے ہوتے ، رپوٹرز بیپرز دے دے کر تھک چکے ہوتے ،چینلز غمگین دھنوں کیساتھ پیکجز چلا کر عاجز آچکے ہوتے، تجزیہ کار دکھ بھرے لہجے میں اپنا کرب بیان کر رہے ہوتے سوشل میڈیا پہ شام غریباں ہوتی اگر خدا نخواستہ یہ قتل جمعیت کے ہاتھوں ہوا ہوتا ۔
مسئلہ کشمیر پر بات کرنے کی سزا
کراچی کے بعد جماعت اسلامی لاہور کا فیس بک پیج ڈیلیٹ کر دیا گیا۔ ایڈمنز آئی ڈیز بھی ڈس ایبل کر دی گئی ہیں
مین سٹریم میڈیا پر تو ویسے کشمیر کو بھلا دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جو لوگ بات کر رہے ہیں، انھیں ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔
حکمران خود اپنے لیے قبر کھونے پر لگ جائیں تو حکومتیں اپنی مدت پوری نہیں کرتیں۔ حالات دن بدن گھمبیر صورت اختیار کر رہے ہیں تو مڈ ٹرم الیکشن میں کوئی مضائقہ نہیں۔ ان ہاﺅس تبدیلی اور قبل از وقت الیکشن بھی جمہوریت کا حصہ ہیں۔
ایک عرصے سے پاکستانی اکاؤنٹس کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ٹوئٹر پر مسلسل اکاؤنٹس ڈیلیٹ ہو رہے ہیں، فیس بک تو انسٹا گرام اور وٹس ایپ اکاؤنٹ بھی بند کر دیتا ہے۔ کسی حکومتی وزیر کا اس پر کبھی بیان تک نہیں دیکھا۔ لے دے کر آئی ایس پی آر کا ردعمل آیا مگر عملا ابھی تک کچھ نہیں ہو سکا۔
عمران خان ڈیجیٹل پاکستان بنانا چاہتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ حکومت کسی ایک بڑی ٹیکنالوجی کمپنی کو آفس کھولنے تک پر آمادہ نہیں کر سکی، نہ کوئی پلاننگ ہے۔ فواد چوہدری اور خالد مقبول کو دیکھ کر سنجیدگی کا انداز لگایا جا سکتا ہے۔ خان صاحب بس ٹرولنگ کو ٹیکنالوجی کی معراج سمجھتے ہیں
کشمیر پر بات کرنا جرم بن گیا
فیس بک نےجماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج ڈیلیٹ اور تمام ایڈمنز کےاکاؤنٹس ڈس ایبل کر دیےہیں
یہ اپنی نوعیت کی منفرد کارروائی ہےکہ پیج ا��ر تمام ایڈمنز ایک ساتھ نشانہ بنےہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر آئےروز ٹویٹ فرماتےہیں مگر حکومت اس ایشو کو حل ��ہیں کروا سکی
انا للہ و انا الیہ راجعون ،
پنجاب پولیس ��وام کو تحفظ دینے میں ناکام ھو گئی ھے۔۔مریدکے میں جماعت اسلامی کے تین کارکنان کی شہادت پر افسوس ھے۔قاتل گرفتار کرو۔
دل اطمینان اور سرور میں ڈوب گیا۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کیمبرج کی مسجد کے افتتاح کے موقع پر قرآن مجید کی سورہ آل عمران کے آخری رکوع کی تلاوت کرتے ہوئے۔ سبحان اللہ