سات اگست کے احتجاج کو کامیاب بنانا عوام کا کام ہے
عوام بڑی تعداد میں جماعت اسلامی کے اس احتجاج کی حمایت میں اپنا کردار ادا کریں
@NaeemRehmanEngr
Bhatta Levy NaManzoor
#JIWomenAgainstPetrolLevy
#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ
گھر میں دو کمانے والے ہوں تب بھی خرچہ پورا نہیں ہوتا پیٹرون لیوی کم کی جائے پٹرول لیوی کی وجہ سے عام ضرورت کی اشیا مہنگی ہو چکی ہیں
کہاں جائیں عوام کس سے فریاد کریں
پٹرول کی قیمت کم کرو۔ پٹرولیم لیوی ختم کرو، یہ بھتہ ٹیکس ہے، یہ جگا ٹیکس ہے۔ یہ عوام پر ڈاکا ہے۔
7 اگست کا احتجاج پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔ طلباء ، نوجوان، بائیکیا رائیڈرز، ڈیلیوری بوائز، کورئیرز، مزدور، کسان اور پوری قوم موٹرسائیکلز اور گاڑیاں لے کر سڑکوں پر آجائیں۔ پرامن سیاسی مزاحمت سے عوام اپنا حق لیں گے ۔۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن صاحب نے پیٹرولیم لیوی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 07 اگست کو ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے حکومت کو ظالمانہ فیصلے واپس لینے پر مجبور کر دیں گے ان شاء اللہ
لاہور سمیت ہر جگہ زبردست احتجاج کریں گے
#NewsUpdate#PublicAwareness
ایک آواز، ایک جان 7 اگست کا اعلان
پٹرول کا یہ جگا ٹیکس؟ نامنظور! نامنظور!
آئی پی پیز کی لوٹ مار؟ نامنظور! نامنظور
حکمرانوں کے مفت مزے؟ نامنظور! نامنظور!
کیا کریں گے7 اگست کو؟ پہیہ جام! پہیہ جام
کیا رکے گا؟ ظلم کا نظام! ظلم کا نظام
#پٹرول_سستا_کرو#ReducepetrolpricebyRs225
قائد و مربی امیر العظیم ؒ الوداع
"شخصیتیں رخصت ہو جاتی ہیں، مگر اخلاص، کردار اور مقصد سے وابستگی کی خوشبو نسلوں تک زندہ رہتی ہے۔"
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
#QabilHainHum#QabilHainHum
Distress is not the destiny..
Be the hope of today for a better tomorrow..
Alkhidmat
Bano Qabil
Hafiz Naeem
ہم تمام کامیاب ہونے والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں فورتھ کانوکیشن بنو قابل پروگرام میں
Let’s make Bano Qabil’s Largest Convocation in Karachi trend nationwide.
Use the hashtag and keyword in your posts:
#QabilHainHum
Hafiz Naeem
Alkhidmat
Bano Qabil
غریب کے چولہے ٹھنڈے ہو چکے ہیں اور حکمران عیاشیوں میں مصروف ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر آج پورا پاکستان سراپا احتجاج ہے۔
Hafiz Naeem
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو
High petrol prices increase transportation costs, which ultimately make everything more expensive. It's time to provide relief to the people. Hafiz Naeem
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو