@AhsanUlHaqRajp3 جس ب��ٹسمین کو فارم میں دیکھو کپتان بنادو بس
اس سوچ نے برباد کردیا ہمیں
فرحان کپتان مٹی��یل ہے ہی نہیں وہ ایک اچھا بیٹسمین ہے کپتانی کا پریشر ڈال کر اسکو خراب کردیا
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
When a peaceful protest is met with force, it is not the protesters who expose their weakness.
It is the state that reveals its fear.
And today, once again, the state chose to attack peaceful protesters and launch a crackdown on citizens demanding the release of @ImranKhanPTI from his illegal incarceration.
This has happened across Sindh as well.
So much for @BBhuttoZardari's outreach to @PTIofficial supporters.
Democracy is not measured by speeches or press conferences.
It is measured by how you treat those who disagree with you.
Today, the PPP failed that test...yet again.
#KhanIllegallyJailed3Years
@theCRIJ@AliHZaidiPTI ہیں؟ 🤔
بھائی مجھے انگلش نہیں آتی اتنی لیکن جتنا میں سمجھا اسکے مطابق مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا علی زیدی نے کب الیکشن لڑا پی ٹی آئی یا عمران خان کے خلاف؟
معذرت مجھے لگتا ہے آپکو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
@iamAhmadshahzad بابر کی سلیکشن صحیح ثابت ہو جائے تبھی اسکو ب��ٹنگ دینے کی جلدی میں صائم اور آغا نے فضول سے شاٹس کھیل کر جلدبازی کا مظاہرہ کیا کہ اگر 8/10 اوورز ہم کھیل گئے تو بابر کو آج پھر بیٹنگ نہیں ملے گی اور بابر کی اننگ ہی ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی
@RiazFighter@ShehryarReal حالات اب بھی کراچی میں ایسے ہی ہیں بس اب پارٹی فنڈ میں نہیں چندہ کچھ لوگوں کی جیبوں میں ڈالنا پڑتا ہے، باقی ہوتا وہی ہے جو پہلے ہوتا تھا من پسند افراد نواز دیئے جاتے ہیں۔
آپکی معلومات میں اضافہ کے لیئے لکھنا پڑھ رہا ہے آپکو معلوم ہونا چاہیئے لوگوں کا ۔۔۔ کون کیا یے آپ جانتے ہیں مجھے پھر بھی جلسے میں آئی خاتون لکھ رہے ہیں ، کراچی کی ترجمان ہوں پی ٹی آئی کی اور ساتھ ساتھ سندھ کی واحد 9 مئی کی اسیران خاتون میں سے ہوں ، صنم جاوید و دیگر لوگوں کو عزت دی جاتی ہے مگر سندھ سے میں واحد ہوتے ہوئے بھی یہ رویہ رکھتے ہیں آپ لوگ ساتھ ساتھ ، فارم 45 کی ایم پی اے بھی ہوں جس نے سندھ میں سب سے زئادہ ووٹ لیا یے عمران خان کے نام پر، جانتے نہیں ہوتے تو یہ نا لکھ رہی ہوتی، سوچا کریں پہچان ہوتے ہوئے بھی پہچان نا بتانا زیادتی ہے @rizwanghilzai
عمران خان سے پریس کانفرنس شروع اور عمران خان کے نام پر ختم کرکے کہتے ہیں کہ عمران خان کی سیاست ختم ہوگئی اور ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں.
ٹیکنالوجیا 😂
#GetWellSoonDG#NationLovesImranKhan