"Mentally, I can't accept that he's not with us. I'm burying a storm inside me as he wrote to everyone but no action was taken to save his life… People who filed more than 12 FIRs against him are the ones who wanted him eliminated."
— Begum Riffat Ara, Mother of Arshad Sharif Shaheed.
It is worth mentioning that the mother of Arshad Sharif, Riffat Ara Alvi, submitted a detailed application to the Chief Justice of Pakistan after his assassination, identifying those she believes were involved in her son’s targeted killing. She named General (R) Qamar Javed Bajwa, Lt Gen Nadeem Anjum, Maj Gen Faisal Naseer, Brig Muhammad Shafiq Malik, Brig Faheem Raza, Col Rizwan, Col Nouman, and Waqar Ahmed among others, urging that a case be registered under Section 302 of the Pakistan Penal Code and Section 7 of the Anti-Terrorism Act (1997) with the Counter Terrorism Wing of the FIA. However, there has been no sign of investigation on these military personnel.
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
”راولاکوٹ آزاد کشمیر میں صورتحال کشیدہ تب ہوئی جب ایک گھر پر ڈرون حملہ کرکے ایک گھر کے تمام افراد کو جاں بحق کر دیا گیا۔ آزاد کشمیر کی صورتحال پر کسی میڈیا کو آزاد رپورٹنگ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ خیبرپختونخوا کے حالات ہوں، بلوچستان یا آزاد کشمیر میں کشیدگی، اس سب کے پیچھے عاصم منیر کی ایک ہی فسطائی ذہنیت کارفرما ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
Glimpses from the third and last day of the 25th Shaukat Khanum Cancer Symposium, held at Pearl Continental Hotel, Lahore.
#25SKCS#SKCS#ShaukatKhanumSymposium#SKMCH
عمران خان صاحب کا بلڈ پریشر دو ماہ سے 190، 192 تک رہنا، نوری نیازی صاحبہ کی بگڑتی صحت اور بشریٰ بی بی کی متاثرہ بینائی۔۔۔۔ایک شخص جو 25 کروڑ پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہوا، اسے تو انتقام کا نشانہ بنایا ہی گیا، اس کے اہلِ خانہ کو بھی نہیں بخشا گیا۔ سیاست کو سیاست رہنے دیں، اسے ذاتی دشمنی اور انتقام میں تبدیل نہ کریں۔ ظلم کرنے والے یاد رکھیں، وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ خدا نہ کرے کل یہی سب کسی اور کے ساتھ ہو۔عون عباس بپی
@AonAbbasPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔ فوج نے اپنا کام چھوڑ کر پاکستان میں اپنی کاروباری سلطنت قائم کی ہوئی ہے۔ کوئی کاروبار ایسا نہیں رہ گیا ہے کہ جس پر فوج قابض نہ ہو۔ ٹھیکیداری پر بھی فوج کا ذیلی ادارہ ایف ڈبلیو او قابض ہے، جو کہ کسی بھی دوسرے بڑے ٹھیکیدار کو ٹھیکہ نہیں لینے دیتا اور تمام بڑے ٹھیکے خود لیتا ہے۔ ایف ڈبلیو او جو ٹھیکہ بھی لیتا ہے، وہ آگے دوسرے ٹھیکیداروں کو sublet کر دیتا ہے، لیکن کسی بھی ٹھیکیدار کو پیسے نہیں دیتا ہے۔ ایف ڈبلیو او سے sublet پر ٹھیکے لینے والے تمام ٹھیکیدار سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ ایک سال سے ایف ڈبلیو او نے کسی بھی ٹھیکیدار کو پیسے نہیں دیے ہیں، اور ایف ڈبلیو او سے اپنے پیسے مانگنے کا مطلب فوج سے اپنے پیسے واپس مانگنا ہے۔ قاسم سوری
#pakistan @QasimKhanSuri
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آج عمران خان اور بشرٰی بی بی کی صحت کے معاملے پر عدلیہ خاموش اور حکومت خاموش، کوئی بات نہیں، یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ یہ ضرور یاد دلانا ہے کہ عمران حکومت میں ملزم شہباز شریف صاحب کی منسٹر کالونی میں فزیوتھراپی ہوا کرتی تھی، نیب حراست میں ملزم آصف زرداری صاحب کی من پسند واکیں، من پسند خوراکیں، من پسند ملاقاتیں اور چوبیس گھنٹے صحت کی سہولتیں، نیب حراست میں شاہد خاقان عباسی کا ہرنیا کا آپریشن پرائیویٹ ہسپتال میں ہوا، مجرم نواز شریف صاحب کو 6 ہفتوں کے لیے جیل سے گھر بھجوایا گیا، مجرم نواز شریف صاحب کو تین ہسپتالوں میں لے جایا گیا، مجرم نواز شریف صاحب کے لیے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ڈاکٹر ایک ہسپتال میں اکٹھے ہوئے اور مجرم نواز شریف صاحب کا نام عمران حکومت نے ECL سے نکالا اور وہ علاج کے لیے لندن گئے۔ مگر آج عمران خان اور بشرٰی بی بی کی صحت پر عدلیہ خاموش اور حکومت خاموش، کوئی بات نہیں، یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ ارشاد بھٹی
#pakistan @IrshadBhatti336
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی نے طبی سہولیات اور مکمل میڈیکل ریکارڈ کے حصول کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے عدالت میں متفرق درخواست دائر کی گئی ہے، بشریٰ بی بی نے عدالت سے ذاتی خرچ پر ماہر ڈاکٹر سے علاج کرانے کی اجازت دینے اور مناسب طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی بھی درخواست ۔
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
کل گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 77 میں چوہدری محمود بشیر ورک کی وفات کے بعد خالی ہونے والی نشست پر ضمنی الیکشن ہو گا۔ ن لیگ نے محمود بشیر کے بیٹے کو ٹکٹ جاری کیا ہے۔ پی ٹی آئی نے اس الیکشن سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ جیسے پی ٹی آئی اس الیکشن سے لاتعلق ہے، ویسے ہی عوام بھی لاتعلق ہیں۔ وہ بلند بانگ کہتے نظر آتے ہیں کہ ہم ووٹ دیں نہ دیں، کیا فرق پڑتا ہے؟ جیتنا تو فارم 47 والوں نے ہی ہے۔ ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد کی اس سے بڑی نشانی کیا ہو گی؟ سحرش مان
#pakistan @SMunirMaan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنرز (DCs) کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع کی یونیورسٹیوں/کالجز کا دورہ کریں اور طلبہ کو پنجاب حکومت کے جاری ترقیاتی منصوبوں اور دیگر حکومتی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دیں۔ یعنی اب سرکاری افسر جا کر میڈم کی تعریفوں کے پُل باندھیں تا کہ میڈم یوتھ کے ووٹ لے سکیں۔ زیشان عزیز
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@iemziishan
بچپن سے یہ نعرہ سنتے آ رہے ہیں کہ کشمیر بنے گا پاکستان۔ کس منہ سے کشمیری بھائیوں سے یہ نعرے کی گزارش کریں گے اب؟ ”میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن“ والی لائن کی بھی کوئی حیثیت نہیں چھوڑی عاصم منیر اور ان کی ٹیم نے۔ قتلِ عام بند کریں، یہ سب پاکستان کو بہت نقصان پہنچا رہا ہے! جبران الیاس
#pakistan @agentjay2009
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یہ گزشتہ روز دھرنے پر کریک ڈاؤن کے دوران مارے جانے والے تین کشمیری نوجوانوں کی لاشیں ہیں۔ کبھی یہ جوان بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مارے جانے کے بعد پاکستانی پرچم میں لپٹنا پسند کرتے تھے، اور آج یہ لاشے کشمیری پرچم میں لپٹے ہیں۔ جب آپ کے غصے اور انا میں کمی آ جائے تو سوچیے گا کہ آپ کشمیر میں کیا کچھ کھو چکے ہیں۔ احمد فرہاد
#pakistan @AhmadFarhadReal
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عمران خان کہتے تھے کہ اسپورٹس نے ان کی زندگی میں بہت مدد کی۔ لیکن آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کی کہانی بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ نہیں سمجھے؟ مکمل ڈاکیومینٹری دیکھیں، سب سمجھ آ جائے گا۔
مکمل ڈاکیومینٹری کا لنک کمنٹس میں موجود ۔
خُدا جانتا ہے، اتنی جان لگا کر کسی نظام کو سب کُچھ برباد کرتے نہیں دیکھا، اپنی ہی عوام سے اتنی نفرت کسی دور میں نہیں دیکھی، رعونت کبھی نہیں دیکھی اور بُنیادی حقوق کی ایسی نفی بھی نہیں دیکھی، قانون کا اِس حد تک غلط استعمال نہیں دیکھا، مگر اِس دور میں تو۔۔۔ اللہ ہم سب پر رحم کرے اور ہمارے مُلک پر رحم کرے۔ آمین۔ اسد طور
#pakistan @AsadAToor
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
“ہم نے صنم جاوید خان کی جانب سے عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے، اس لیے تمام ذرائع ابلاغ اور مبصرین سے گزارش ہے کہ اس پر قیاس آرائیوں سے گریز کریں۔” وکیل خدیجہ صدیقی کا ٹویٹ
@khadijasid751
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Stephen Miller: “Torture is a celebration of human life and dignity.”
Leaked video shows the current White House Chief of Staff at 17, describing the torture of Iraqis in gruesome detail as the group erupts in laughter.
Join a special edition of CODEPINK Congress for the Taxpayer Uprising!
Medea & Marcy will be joined by @BenFreemanDC (@QuincyInst) and @MatthewPHoh (@MediaEisenhower) to unpack the $1.5 trillion war budget & how we resist it.
🗓️ Monday Nov 9
⏰ 5PM PT/8PM ET
📍 RSVP: https://t.co/cgye9U6pvE
@TheWatchman_2 اپنے ہی silos میں رہتے ہیں ایک دوسرے کی بیک back scratch کرتے ہیں، ویسٹ سے ایک دو پولیٹیکلی کوریکٹ جملے سیکھ کے عوام کے مُوں پے پڑتے ہیں۔ بس یہی انکی اوقات ہے۔