@Tahrim739 ٹیلی نار کا کہنا تھا کہ کمپنیز (زکوٰۃ، خیرات) یعنی subsidies پر نہیں چلتیں ۔۔ غیرت مند تھے چلے گئے، الحمد اللہ سارے ملکی ادارے (subsidies) پر ہی چل رہے ہیں ۔۔
@lawliga عوام کو چاہیے کہ اس ماہ کا آخری بل ادا ک��یں اور میٹر بند کروا دیں ۔۔ اس کے بعد سولر سسٹم لگوالیں چاہے دو پنکھے ہی چلتے ہوں ۔۔ صرف چھ ماہ کی تکلیف اٹھائیں انشاء اللہ حکومت اپ کو مفت میں بجلی بانٹتی پھرے گی ۔۔
بے کار ہے👇
• دھوپ میں جلایا گیا چراغ
• بنجر زمین پر تیز بارش
• ایک خوبصورت عورت کا اندھے کے ساتھ نکاح
• بھیک مانگ کر لایا گیا کھانا جو پھر کسی نشے میں دھت یا سیر شدہ شخص کو کھلایا جائے،
• اور ایک ایسے شخص پر احسان کرنا جو آپ کا شکریہ نہ ادا کرے۔.
نیتن یاہو سے چیتن یاہو تک سب کی سازشوں کے باوجود پاکستان کا ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ رکوانے اور امن معاہدہ کروانا تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ دنیا کی نظر میں پاکستان اب ایک امن پسند اور قابل اعتبار ملک کے طور پر جانا جائے گا
وہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کے چچا اور بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے نانا تھے۔ (ایس آر کے کی والدہ لطیف فاطمہ کو میجر جنرل نے گود لیا تھا)
کیپٹن شاہنواز خان ماتور، کہوٹہ سے تعلق رکھتے تھے۔1942,سنگاپور مہم کے دوران جاپانی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہوئے,بعد میں ہندوستانی نیشنل آرمی میں میجر جنرل کے عہدے تک ترقی کر گئے۔ (جو سبھاش چندر بوس نے تشکیل دی تھی، جس نے دوسری عالمی جنگ کے دوران برطانوی ہندوستانی فوج کا مقابلہ کیا)
1947 میں تقسیم ک�� بعد، انہوں نے بھارت کا انتخاب کیا۔ وہ بھارتی کابینہ میں زراعت کے وزیر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے جبکہ ان کے بیٹے کرنل محمود نواز خان (جو اپنی ماں اور پانچ بہن بھائیوں کے ساتھ پاکستان کا انتخاب کر چکے تھے) 1965 کی جنگ کے دوران پاک کے لیے لڑ رہے تھے۔
ٹروڈو اپنی طنزیہ ہنسی کو روکتے ہوئے بمشکل تحفہ سونپ رہے تھے، جبکہ ٹرمپ اور ان کی ٹیم نے اس فوٹو کو خوشی اور فخر سے ق��ول کیا، بغیر یہ فوراً سمجھے کہ کینیڈا ان کی فیملی کی دولت کے چھپے ماضی کو عالمی میڈیا کے سامنے یاد دلارہا ہے!
دن گزرتے رہے.. اور 2018 میں جی 7 (G7) کی کانفرنس کی چوٹی پر، کینیڈا کے وزیر اعظم "جسٹن ٹروڈو" نے ٹرمپ کو سفارتی طور پر بہت شیطانی انداز میں شرمندہ کرنے کا فیصلہ کیا؛ انہوں نے انہیں سرکاری یادگاری تحفہ دیا جو اسی ہوٹل کی "پرانی فریم والا فوٹو" تھا!