💞اللھم صلی وسلم علی سید نا محمد💞🌹
💞اللھم صلی وسلم علی سید نا محمد💞🌹
💞اللھم صلی وسلم علی سید نا محمد💞🌹
💞اللھم صلی وسلم علی سید نا محمد💞🌹
💞اللھم صلی وسلم علی سید نا محمد💞🌹
💞اللھم صلی وسلم علی سید نا محمد💞🌹
💞اللھم صلی وسلم علی سید نا محمد💞🌹
#ادب_کا_سفر
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اپنے رب کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دل میں بھی، عاجزی اور خوف کے جذبات کے ساتھ اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کیے بغیر اور ان لوگوں میں شامل نہ ہو جانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں.؛
الله ھو اکبر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
رسول الله ﷺ نے فرمایا مومنوں کی مثال
ایک دوسرے سے محبت،
رحم دلی اور ہمدردی کرنے
میں ایک جسم کی طرح ہے،
جب جسم کا کوئی ایک حصہ
تکلیف میں ہوتا ہے تو سارا
جسم بیداری اور بخار کے
ذریعے اس کا ساتھ دیتا ہے۔
بخاری 6011
﷽
💞السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ💞
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
الله تعالٰی جو رحمت لوگوں کے لئے کھول دے سو اس کا کوئی بند کرنے والا نہیں اور جس کو بند کردے سو اس کے بعد اس کا کوئی جاری کرنے والا نہیں اور وہی غالب حکمت والا ہے✿ ♡
﷽
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے اللّٰه تو ہی میرے لیے (چیزوں کو) چھانٹ لے اور پسند کرلے‘
اور مجھے ان لوگوں میں سے کردے جو جب کوئی نیک کام کرتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں اور جب کوئی برائی کرتے ہیں تو مغفرت چاہنے لگتے ہیں۔
آمین