میں سڑک کے راستے جاتا تو پیٹرول کا خرچ آتا اور پروٹوکول بھی دیا جاتا- میں نے ہیلی میں سفر کرکے حکومت کا پیٹرول کا خرچ بچایا ہے- میری وجہ سے سرکار کا ایک روپیہ بھی لگا ہو تو میں جرم دار ہوں-
وزیر اطلاعات شفیع جان
🤣🤣🤣🤣
خیبرپختونخوا کے لوگوں کیلئے ایسے قابل لوگ انتہائی مناسب ہیں- مزے کرو بھائی لوگو...🤣
وَتُعِزُّمَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ
صرف پاکستان براہ راست ثالث ہے
قطر نہیں قطر نے فقط پاکستان کی قیادت میں قائم ثالثی ٹیم میں حصہ لیا ہے،ترجمان قطری وزارت خارجہ کا یہ بیان اس وقت آیا ہے جب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ثالثی میں پاکستان کے ساتھ قطر کا نام شامل کرنا چاہا،
خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں دلیرانہ اور سچا بیان!
"کوئی بلوچستان یا ملتان جانا نہیں چاہتا، لیکن فوج کے جوان سیاچن اور افغان سرحد پر جانیں دے رہے ہیں۔" چھوٹے چھوٹے بچے یتیم ہو رہے ہیں، یہ قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی!
#KhawajaAsif#NationalAssembly#PakistanArmy
58 سال کی عمر میں سفید داڑھی اور جُھکی ہوئی کمر کے ساتھ مدینہ منورہ میں کچی زمین پہ بیٹھ کر جس نے کسری کو جڑ سے اکھاڑ کر ایران میں اسلام کا جھنڈا لہرایا اسے "عمر ابن الخطابؓ" کہتے ہیں
موقع ملے تو پوچھنا قیصر و کسری سے
رکھے عُمر نے جن کے کلیجے نچوڑ کر
یوم شہادت امير المومنين
اسلامی تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک ایسی سنی شیعہ جنگ شروع ہونے والی تھی ایران اور عرب ممالک کے درمیان جس میں پاکستان کو لازمی کودنا پڑتا پاکستان کی سیاسی اور فوجی قیادت نے اس جنگ سے مسلمان ممالک کو بچایا جو اگر ہو جاتی تو اتنی خونخوار ہوتی کہ اس کی پوری اسلامی تاریخ میں مثال نہیں ملتی (امریکہ اور اسرائیل نے تو مکمل بندوبست کردیا تھا ) لیکن پاکستان عرب ممالک اور ایران کے درمیان کھڑا ہو گیا اور اس جنگ کا حصہ بننے سے خلیجی ممالک کو روک کے رکھا ابصار عالم
@Naadikhi چہرہ نہ ڈھانپنے کا اس حد تک حکم ہے(حج وعمرے کے دوران)کہ کہڑا چہرے سے ٹچ نہ کرے۔۔۔۔ورنہ وہاں بھی پردے سے منع نہیں فرمایا گیا
(اپنی مرضی کا اسلام نہ بنائیں)
@Naadikhi قرآن پاک میں صاف صاف حکم ہے کہ”مسلمان عورتیں اپنے چہروں اور سینوں پہ اپنی چادروں کے پلو لٹکا لیا کریں تاکہ وہ پہچانی جائیں(کہ وہ مسلمان ہیں)اور نہ ستائی جائیں”
یہ غامدی دونمبر ہے غلط بیانی سے کام لیتا ہے
یوتھی بھائیوں!
بڑے طعنے مارتے تھے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے بعد حافظ صاحب کو نیا خطاب کونسا دیا جائے گا۔
ہوسکتا یے اب سال بعد ہم یہ لکھا کریں
بین الاقوامی نوبل انعام یافتہ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل جناب حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب
انشاءاللہ
انشاءاللہ ✌️✌️