تم اُس کیلیے کھڑے نہ ہوئے جو تمھارے لیے 3 سال سے جیل میں ہے آج پٹرول پمپ کی لائنوں میں کھڑے ہو۔
سچ کر دکھایا ہم نے کہ گدھ ہمیشہ لاشوں پر حکومت کرتے ہیں اور بے جان مُردوں کو نوچتے ہیں��۔
۲/۲
آخری بات، ”میں اکیلا ہوں“ اُس رات عمران خان کا کہا آخری جملہ نہیں تھا، انہوں نے کہا؛ ”یہ میری کور ٹیم ہے، اگر یہ ہی حق میں نہیں ہے میں باہر والوں کا تو مقابلہ کرسکتا ہوں، میں اپنے لوگوں سے تو نہیں لڑ سکتا“۔ یہاں عمران خان نے خدانخواستہ سرینڈر نہیں کیا، تاریخ دیکھ رہی ہے، عمران خان نے سرینڈر نہیں کیا۔ عمران خان نے اپنی صفوں سے لڑنے سے انک��ر کیا (مگر ہم کیا کررہے ہیں شب و روز؟)۔ عمران خان نے اپنوں سے لڑنے سے انکار کرکے قوم کے اصل دشمنوں کا پردہ چاک کیا، پھر جو جو عمران خان کے نظریے کا بوجھ اٹھانے کی ہمت نہیں رکھتے تھے وہ الگ ہوتے گئے۔ آگے بھی ہوتے جائیں گے۔ میں اس و��ت اپنی رائے میں غلط نہیں تھا، مگر عمران خان کا حتمی فیصلہ تاریخ نے درست ثابت کیا (اور اسی لیے میں ہمیشہ لیڈر کی فہم اور فیصلے کو اپنی سوچ پر فوقیت دینے پر زور دیتا ہوں، چاہے اس کی پشت پر محرکات اور وقتی اثرات کچھ بھی ہوں)۔
کتابیں، تاریخ، واقعات صرف اس لیے نہیں تحریر اور بیان کیے جاتے کہ حقائق سامنے لائے جائیں ان کا ایک مقصد یہ بھی ہوتا ہے کہ ہم ان سے سبق حاصل کریں۔ سیکھیں دوسروں کے تجربے سے، ان کے صحیح اور غلط فیصلوں سے۔ میری گزارش ہوگی کہ آپ اس تحریر کو بھی اس تناظر میں دیکھیں۔
ابھی تک عموماً بُک سٹورز کتاب رکھنے پر تیار نہیں ہیں، ماسوائے چند ایک کے۔ ہم اپنے ذاتی نیٹ ورکس کے زریعے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فراہمی یقینی بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔
اور انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اس کا ای ورژن بھی میسر ہوگا۔
مراد سعید کی کتاب نے تو سب کو ہی ننگا کردیا
خان صاحب کیساتھ شہباز گل اور مراد سعید کے سوا کوئی نہیں
عمران خان پاکستان کے اندر اس دن بھی اکیل�� تھا آج بھی اکیلا ہے 🥹
ایک مرتبہ پھر عمران خان سے ملے بغیر اڈیالہ جیل کے باہر سے دھرنا ختم کر کے روانہ ہوئے۔
ہم بہنیں اپنی کوشش کرتے رہیں گے جس دن پاکستانی عوام نکلے گی اسی دن ملاقات بھی ہو گی، ہسپتال شفٹ بھی کریں گے، اور رہائی بھی ہو جائی گی، ان شاءاللہ
IMRAN KHAN NEEDS IMMEDIATE MEDICAL ATTENTION ‼️
His eye is losing the vision. He needs to be shifted to the Shifa International Hospital which is his primary right.
یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ عمران خان کے علاوہ ہمارے پاس کوئی ایسا لیڈر نہیں جو اسرائیل کو دو ٹوک جواب دے سکے۔ وہ واحد لیڈر تھا جو جرأت سے اسرائیل کا نام لیتا تھا اور آج وہ جیل میں ہے! نجم سیٹھی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں صبح عمران خان کی شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج کے حوالے سے کیس فکس ہے،
اللہ پاک سے خصوصی دعا کریں کہ کل اجازت مل جائیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
This is a very good time to come out for Imran Khan. Mourn for one leader, fight for another. Both were declared a threat to the power-hungry war criminals.
Guys remember. We have to be out in large numbers tomorrow. If you still don't understand where to go, join the KRBT discord channel & get updates.
Khan's life is in danger and the whole country in and of itself is in danger. We need to make this strike count.
The Yahoodi regime will sleep well tonight knowing Khamenei is dead.
Lets wake them up with them hearing 'MERE PAKISTANIYO'.
Let's rescue the last hope of the Ummah, Imran Ahmed Khan Niazi.
MARCH 3RD - WE SHUTDOWN PAKISTAN.