#اردوزبان
شام ڈھلے تو دل بھی اداس سا ہو جاتا ہے
ہر رنگِ دنیا جیسے کچھ خاص سا ہو جاتا ہے
ہوا کے ساتھ اڑتے ہیں خیالوں کے پرندے
اور دل کسی یاد میں بے آواز سا ہو جاتا ہے
خاموش سڑکیں، ڈوبتا سورج، اور تنہا سا میں
یہ منظر بھی عشق کا آغاز سا ہو جاتا ہے 🌙
جب کوئی خاص شخص آپ کی زندگی میں آتا ہے، تو عام لمحے بھی خوبصورت بن جاتے ہیں۔
اس کی ایک مسکراہٹ پورا دن روشن کر دیتی ہے۔
اس کی موجودگی دل کو سکون دیتی ہے۔
خاموشیوں میں بھی باتیں ہونے لگتی ہیں۔
نگاہوں میں محبت جھلکنے لگتی ہے۔
وقت جیسے تھم سا جاتا ہے۔
ہر لمحہ یادگار بن جاتا ہے۔
دل بے وجہ خوش رہنے لگتا ہے۔
اس کے ساتھ ہر راستہ آسان لگتا ہے۔
ہر خواب حقیقت کے قریب محسوس ہوتا ہے۔
زندگی پہلے سے زیادہ خوبصورت لگتی ہے۔
محبت الفاظ کی محتاج نہیں ہوتی۔
کچھ رشتے احساس سے بنتے ہیں۔
اور کچھ لوگ دل میں ہمیشہ کے لیے گھر بنا لیتے ہیں۔
یہی تو محبت کی سب سے خوبصورت بات ہے۔ ❤️✨
#اردوزبان
اللہ نے زندگی دن اور رات کی طرح اور چاروں موسموں کی طرح بنایا ہے بس ہم نہ ان سب اتار چڑھاؤ اور تبدیلیوں کو سمجھ کر ایک دوسرے سے تعاون کے ساتھ چلنا ہے۔
#اردوزبان
اسلام وعلیکم
صبحِ بخیر
تیرے آنے کی بہت دھوم مچی ہے بارش
کہیں الجھن کہیں لوگوں میں خوشی ہے بارش
اس کے بن زخم ہر اک بوند سے پایا میں نے
جیسے پانی نہیں پتھر کی ہوئی ہے بارش
میرے محبوب کو محبوب یہی موسم ہے
اس لئے بھی مجھے محبوب رہی ہے بارش
معین گوہر
#اردوزبان
Good Evening X Family 🌷
شام ڈھل رہی ہے، دعا ہے کہ
اللہ آپ کی ہر پریشانی آسان فرمائے،
آپ کے دل کو سکون عطا کرے
اور آنے والی رات کو رحمتوں سے بھر دے۔ 🤍✨
#اردوزبان
#اردوزبان
ہر کوئی نہیں ہوتا بچانے والا، کچھ لوگ صرف خواب دکھاتے ہیں۔ تم سمجھتے ہو وہ ہمیشہ ساتھ دیں گے، مگر وقت آنے پر وہی سب سے پہلے چھوڑ جاتے ہیں۔ دکھ کی بات یہ نہیں کہ وہ گئے، دکھ کی بات یہ ہے کہ ہم نے ان پر بھروسہ کیا۔ کاش ہم پہچان پاتے وقت سے پہلے، کہ ہر ہاتھ تھامنے والا مخلص نہیں ہوتا۔ کچھ رشتے صرف دکھاوے کے ہوتے ہیں، جو وقت کی گرد میں بکھر جاتے ہیں۔ اور پھر ہم رہ جاتے ہیں خالی ہاتھ، ٹوٹے خوابوں اور ادھوری دعاؤں کے ساتھ۔ یاد رکھو، بچانے والے بہت کم ہوتے ہیں، اکثر لوگ صرف دھکا دے کر گزر جاتے ہیں۔💔🥀
السلام وعليكم ورحمت اللہ وبرکاتہ
🌹 صبح بخیر زندگی🌹
یا رب! جو پریشان ہیں اُن کی پریشانیاں دور فرما
جو بیمار ہیں اُنہیں شفا عطا فرما
یا رب ! جو دل ٹوٹے ہوئے ہیں اُنہیں سکون نصیب فرما،
اور ہمیں ہر حال میں صبر اور شکر کی توفیق عطا فرما
ہمارے گناہوں کو معاف فرما
اور ہمیں سیدھے راستے پر قائم رکھ
ہماری ہر جائز دعا کو قبول فرما
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
پوسٹ اچھی لگے تو فالو لائیک ریپوسٹ کیجئے 🌹