پی ٹی آئی کی جانب سے سپین میں ایک بہت بڑے احتجاج سے یہ بات سمجھنے کی ہے کہ آپ اپنی خود کھڑی کی گئی جماعتوں کو ڈرا دھمکا کر ختم یا اپنی ڈمی بنا سکتے ہیں
مگر
ایک عوامی سیاسی جماعت جس کی قیادت عمران خان جیسا لیڈر کر رہا ہو
اسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ختم کرنا آپ کی اوقات سے باہر ہے ۔۔
یہ مہاشے کتنے بہادر ہیں , ہر منٹ بعد ایک ٹوں ٹوں
روز ٹی وی پر بیٹھ کر بڑے بڑے بھاشن دیتے ہیں اور سارے فوجی ٹاوٹس کی کہانیاں مزے لے لے کر سناتے ہیں اور مرچیں نمک بھی ڈالتے ہیں -
مگر نج�� سیٹھی کو کتنی اجازت ہے - ذرا غور کریں وہ فوج کا نام نہیں لے سکتے یہاں تک کے وہ "اسٹیبلشمنٹ" بھی نہیں کہہ سکتے -
میں نے کئی شو دیکھے مگر جہاں بھی وہ اسٹیبلشمنٹ بولنے لگتے ہیں ایک خاموشی یا ایک لمبی "ٹوں" کی آواز آتی ہے -
میں نے ریکارڈ کرنا شروع کیا مگر مشکل کام ہے اور اگر کوئی جوان انکے ایک دو پروگرام ہی سکین کر لے تو 20 - 25 جگہ ٹوں ٹوں سنائی دے گی-
بوٹوں کی نوکری کرنی ہے تو پھر انگلیاں تو برداشت کرنی پڑیں گی
ایک سوال ، سب جواب دیں
کیا ملک کے چند بڑے عھدوں سے ریٹائر ہونے والوں پر پابندی ہونی چاہیے کے وہ کم از کم دو سال ملک سے باہر نہ جا سکیں کیو��کہ ان لوگوں کے پاس ملک کے بے شمار راز اور پالیسی فیصلے اور تفصیل ہوتی ہے :
ان عھدوں میں کون کون شامل ہو ؟ میرے خیال میں :
- صدر پاکستان
- آرمی ، نیوی اور ایئر فورس کے چیف
- چیف ISI ، MI , IB
- چیف جسٹس سپریم کورٹ
- چیف الیکشن کمشنر
- وزیر اعظم ، وزرائے اعلیٰ
اور کوئی اگر آپ ضروری سمجھتے ہیں !!!!!!
آواز اٹھائیں 🛑
خواتین میں اب صرف ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں ہے، یاسمین راشد کا کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں اس لئے ہم سب پر فرض ہے ان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں