36 جمعے گزر گئے جامع مسجد ر��متہ للعالمینﷺ ، جامعہ ابوزر غفاری و مزارِ پُر انوار بابا جان پر یزیدی فوج قابض ہے۔
نہ اذان ، نہ نماز ، نہ صلوٰۃ و سلام
Release Saad Rizvi
لائیو اسپیس 4/10
آج رات 9:30 بجے
موضوع:
کربلا سے مریدکے تک
ہر دور کے یزید کے سامنے جبلِ استقامت
قائدینِ تحریکِ لبیک کی جدوجہد پر خصوصی گفتگو
خصوصی مہمان: قاری یاسر اقبال نعیمی صاحب
🎤میزبان:
• @_Turab__Mr_
• @RShoaib_l
• @WithSHR_
• @Muqeet_36
ضرور شرکت فرمائیں۔
یزیدی قوتیں کل بھی خوفزدہ تھیں، یزیدی قوتیں آج بھی لرزتی ہیں۔ وہ ڈرتی ہیں تو صرف فکرِ امام حسین علیہ السلام کے حقیقی علمبردار سے! با��ل کے ایوانوں میں ہلچل مچانے کے لیے ایک ہی نام کافی ہے سربراہ کرین پارٹی علامہ سعد حسین رضوی۔
Release Saad Rizvi
ڈبو چوہدری سانس چڑھتی ہےتو پھر تیرے منہ سے جھاگ نکلتی ہے منہ سنبھال کر بات کیا کر مسلمانوں کے بالخصوص پنجاب کے ہیرو داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ ہیں
ان اکاؤنٹس کوفالو کریں👇🏽
@WithSHR_@JJimmy_84@Labbaik__AI
Release Saad Rizvi
ڈبو تیرے جیسے چوڑے کی کیا حیثیت جو خود لوٹا ہے۔ رنجیت سنگھ کانا مسلمانوں پر ظلم کرتا رہا وہ ہمارا ہیرو نہیں۔ علامہ اقبال نے فرمایا
خاک پنجاب از دمِ او زندہ گشت
صبحِ ما از مہرِ او تابندہ گشت
داتا گنج بخش ہی شیر پنجاب اور ہمارے ہیرو ہیں
🔴اسپیس 3محرم الحرام 💔
📌کربلا سےمریدکےتک یزیدِوقت کےسامنےجبلِ استقامت ✊🏼
امام حسین علیہ السلام کی فکر کو لے کر علامہ خادم حسین رضوی کا لختِ جگر حافظ سعد حسین رضوی آج بھی وقتِ یزید کے سامنے ڈٹا ہوا ہے پورا کفر اس نوجوان سے پریشان ہے
Release Saad Rizvi
آج اگر ہم نے دنیا کی بڑی بڑی قوتوں کو لرزتے دیکھا ہے تو علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی آواز سے لرزتے دیکھا ہے
کربلا سے مرید کے تک یزید وقت کے سامنے جبل ِ استقامت
Release Saad Rizvi
امیرِ ضلع لاہور عثمان مظفر نقشبندی اور دیگر اسیرانِ حرمتِ الاقصیٰ کی ہتھکڑیوں میں عدالت پیشی کے باوجود چہروں پر بکھری مسکراہٹ اس بات کی گواہ ہے کہ ظلم و جبر کے تمام ہتھکنڈے اُن کے عزم و استقلال کو متزلزل کرنے میں ناکام رہے ہیں!
Release Saad Rizvi
After countless suspension attempts, he's back with a new account — stronger than ever.
If you believe in resilience, loyalty, and standing firm despite opposition, follow @JJimmy_84 and support his journey.
Release Saad Rizvi
ویلکم برو🙂
عثمان مظفر نقشبندی (امیرِ ضلع لاہور) اور دیگر اسیرانِ حرمتِ الاقصیٰ کے چہروں پر سجی مسکان اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ہتھکڑیاں اور جبر کے ہتھکنڈے بھی ان کے پائے استقلال میں لغزش پیدا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
Release Saad Rizvi
Live X اسپیس
آج رات 9:30 PM
عنوان:کربلا سے مریدکے تک یزیدِ وقت کے سامنے جبلِ استقامت‼️
🎙مہمانِ ذی وقار: حضرت علامہ مولانا حافظ شفقت ارشاد رضوی حفظ اللہ
Host&Co.Hosts
@_iBne_Ali@RShoaib_B@Muqeet_36@WithSHR_