RT
احباب سے گزارش ہے کہ اپنی تمام تر مصروفیات کو ترک کردیں آج یوم ختم نبوت ہے، اسی مناسبت سے اعزازی ٹرینڈ تشکیل دیاگیا ہے ٹویٹر پرسوشل میڈیا پر موجود مختلف ختم نبوت کی ٹیمز کی جانب سے
آج بروز بدھ 7ستمبر سہ پہر 04:00 بجے
ورڈ ٹرینڈ : 7thSeptember1974
ہیش ٹیگ : #یوم_تحفظ_ختم_نبوت
امیر المؤمنین خلیفۂ بلافصل،سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے مسیلمہ کذاب کے ارتداد کے خلاف جہاد کر کے قیامت تک تحریکِ تحفظ ختم نبوّت کا علم بلند کر دیا.
7thSeptember1974
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
بتلادو گستاخِ نبی کو کہ غیرتِ مسلم زندہ ہے
ان پر مرمٹنے کا جزبہ کل بھی تھااور آج بھی ہے
میرے نبی سے میرا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے
7thSeptember1974
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
From the Holy Prophet SallAllah-o-Alaihi Wa Aalihi Wasallam’s time to this day every Muslim has the belief that Muhammad SallAllah-o-Alaihi Wa Aalihi Wasallam is the last Prophet of God without any doubt.
7thSeptember1974
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
نا کوئی آپ جیسا ہے نا کوئی آپ جیسا تھا۔۔کوئی یوسف سے پوچھے مصطفیٰ کا حسن کیسا تھا۔۔۔ زمین و اسمان میں کوئی بھی مثال نا ملی۔۔
♥️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️
Hang Nupur Sharma
#توہین_رسالت_نامنظور
محمدؐ مسکراتے تھے
محمدؐ مسکراتے تھے ، ہمیشہ مسکراتے تھے
وہ اتنے خوب صورت ، صاف ستھرے ،
نکھرے نکھرے ، پیارے پیارے تھے
Hang Nupur Sharma
#توہین_رسالت_نامنظور