القرآن - سورۃ نمبر 42 الشورى
آیت نمبر 20
ترجمہ:
جو شخص آخرت کی کھیتی کا خواستگار ہو اس کو ہم اس میں سے دیں گے۔ اور جو دنیا کی کھیتی کا خواستگار ہو اس کو ہم اس میں سے دے دیں گے۔ اور اس کا آخرت میں کچھ حصہ نہ ہوگا
@ImranRiazFan1 پی ٹی آئی والے اتنے گر سکتے ہیں کبھی میں نے سوچا بھی نہیں تھا کیونکہ ووٹ میں نے بھی عمران خان کو دیا تھا
اب تو آپ لوگ جاہل پن سے بھی آگے چلے گئے ہو
اللہ تعالی کا خوف کرو
یہ ویڈیو بہت اہم ہے
بارش کے دوران، بجلی کے کسی بھی کھمبے میں کرنٹ ہو سکتا ہے۔ آپ جس بھی بڑے گروپ سے وابستہ ہیں اسے بھیجیں اور گھر کے بچوں کو بتائیں اور سب کو خبردار کریں