@iamqadirkhawaja تم نے اپنی تربیت ایک بار نہیں کئی بار دکھائی ہے ویوز اچھا لکھنے سے بھی مل سکتے ہیں ضروری نہیں کہ ایک ہی بندے کو ٹارگٹ کر کے ویوز لیے جائیں
@RShahzaddk شہزاد صاحب آپ بھی چوتیوں والی حرکتوں پہ آ گئے ہیں اور مجھے پتہ ہے کہ یہ آپ کو بھی پتہ ہے کہ یہ پرانا سروے ہے لیکن چونکہ آپ نے اپنی ہی پارٹی کے خلاف محاز کھولا ہوا ہے ویوز اور لائکس مل رہے ہیں لہذا آپ اس وقت جان کے ایسی پوسٹیں کر رہے ہیں
@ArbazReza01 مطلب تم جیسے بے کار قسم کے بندوں کی وجہ سے انتشار پھیلا ہے یہ سارا؟عقل کے اندھے تم خود سوچو 49 پولنگ سٹیشن میں اتنی زیادہ لیڈ کیسے ہو سکتی ہے؟اسی لیے تو ادارے نے تمھیں مزید رزلٹ بنانے سے روک دیا تھا