قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے
لَا تَقْنَطُوْا
نا امید نہ ہو
لَا تَهِنُوْا
ڪمـزور نہ پڑو
لَا تَحۡزَنُوۡا
غمگین نہ ہو
لَا تَيْاَسُوْا
مایوس نہ ہو
"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_"
رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا !
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
#RamdanMubarak
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے
نظّارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دے
واعظ! کمالِ ترک سے مِلتی ہے یاں مراد
دنیا جو چھوڑ دی ہے تو عقبیٰ بھی چھوڑ دے
میں جی رہا ہوں ابھی اے زمیں آدم خور !
ابھی تو دیکھ نہ ، تُو اتنی اشتہا سے مجھے
بکھر چکا ہوں میں اب مجھ کو مجتمع کر لے
تو اب سمیٹ بھی اپنی کسی صدا سے مجھے
میں سر بہ سجدہ ہوں، اے شمر مجھکو قتل بھی کر
رہائی دے بھی اب ، اس عہدِ کربلا سے مجھے