جب دولت کے پُجاری اور کسی نظریے و عقیدے سے عاری لوگ مسندوں پر بٹھائے جاتے ہیں تو اسی طرح کے شرمناک نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ یہی نہیں کہ یہ شخص (اس حقیقت) کے ادراک سے یکسر محروم ہے کہ ہمارے آبا و اجداد نےتصورِ پاکستان کو عملی جامہ پہنانے کیلئے جدوجہد اور قربانیاں کیوں پیش کیں
تم سمجھتے ہو میں یہ کوشش نہیں کرتی ؟
رات دن صرف ماضی ہی تو بھلانے کی کوشش کرتی ہوں میں لیکن صبح آنکھ کھولنے پر اور رات کو
آنکھ بند کرنے سے پہلے پہلی اور
آخری چیز جو مجھے نظر آتی ہے
وہ ماضی ہی ہوتا ہے!
" ~ ○ M I E 🔥-"
#NotcOpied
~"تمہیں مجھ سے محبت نہیں تھی تو تمہیں مجھے محبت میں مبتلا نہیں کرنا چاہئے تھا میرا اتنا کہنا تھا کہ اکتائے ہوئے شخص کی چڑچڑی آواز ریسیور سے ابھری محبت محبت محبت کب تک اس لفظ محبت کو رگیدتى رہو گى؟ نہیں ہے مجھے تم سے محبت کیا کرلو گى میرا؟ کون دے گااس محبت کاحساب ؟😞
#NotcOpiedツ
میں ان خوابوں کی دنیا میں ایسےکھو گئی تھی کےمجھے پتہ ہی نہیں تھا کے خواب ہوتے ہی ٹوٹنے کے لیے ہیں میں اس دکھ سے انجان تھی جو نامعلوم منزل سے واپسی پہ ملنا تھا..
میرے پاس اس ایک شخص کے لیے بلکل بھی معافی نہیں ہے جس نے مجھے بیچ راہ میں چھوڑ کر کسی اور کا ہاتھ تھام لیا..
#NotcOpied
میں ایسی لڑکی (تھی) جسکو پتہ ہی نہیں تھا کہ ہرٹ ہونا کسے کہتے ہیں، میں اپنی دنیا میں مگن رہنے والی لڑکی تھی، میں ناول کی افسانوی دنیا میں کھو کر خوابوں میں جینے والی لڑکی تھی..میں محبت کے جھانسے میں آتی نہیں تھی پھر ایک کم ظرف انسان نے مجھے شریکِ حیات بنانے کے خواب دیکھائے..
بھی زندگی ڈسٹرب کر رہی ہے۔ اسکی اتنی فکر اسے بھی میری فکر کرنےپر مجبور کرتی ہے۔
اور مجھے اب بھی یہی فکر ہورہی ہےکہ کہیں رو نہ رہا., ہو اسکے ساتھ کچھ برا تونہیں ہوا؟ ناجانے ٹھیک ہےکہ نہیں!🙂
کوئی ایسا شخص بھی نہیں جو اس کی خیریت مجھے بتاتا رہے💔🙂 -
~ᴼᴹᴵᴱ
#ᴺᵒᵗᶜᴼᵖⁱᵉᵈツ
~ مجھے کیوں ہے اس سے اتنی محبت؟
کیوں ہے اس کی اتنی پرواہ؟
میں کیا لگتى ہوں اسکى؟
کیوں بن جانے ہی اس کی تکلیف کا احساس ہوتا ہے مجھے؟
آخر کیوں؟
میرا کیریئر میرا مستقبل میرے حال کا تو ویسے ہی بیڑا غرق ہے یہاں تک کہ زندگی بھی داؤ پر ہے۔
میں خود پریشان ہوں کہ میری اس قدر چاہت اسکی
اٹھتےہی یہ جملہ خود ہی ادا ہو جاتا ہےکہ اسےزہنی و قلبی سکون عطا کرمالک! رات رات بھرجائے نماز پر بیٹھ کردعا مانگی ہے کہ یا اللہ کسی ایک کا کر دے ایک سے نکاح ہوگاایک محبت!
یہ دعا مانگنا میری زندگی کامشکل ترین کام ہے کہ یااللہ اسے اس کى هونےوالى بیوى کاکر دے تاکہ وہ آزاد ہوازیت سے
مجھ کو شرم آتی ہے خود کو مسلمان کہتے ہوئے بھی مطلب کہ اللہ تعالیٰ سے میرا تعلق اتنا فرضی سا ہے کہ وہ میرے زہن سے نکلتا ہی نہیں مجھے رکعتیں بھول جاتی ہیں اسے نہیں بھول پاتى😓
پہلے دعا میں سب سے پہلے ماں باپ کی صحت و تندرستی والی لمبی زندگی مانگا کرتى تھى اور اب دعا کیلئے ہاتھ 👇