بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
آزادی اور موت والا کینٹیر کدھر ہے؟
آپ لوگوں نے بولا تھا عمران خان کی رہائی کی تحریک ہوگی رمضان کے بعد۔۔۔
وہ بھی نہیں ہوئی۔۔۔
اپ لوگوں نے کہا تھا ہو سکتا ہے اٹھ فروری کو ہم کنٹینر نکالیں
وہ بھی اپ لوگوں نے نہیں نکالا۔۔۔
آپ لوگ وعدہ خلافی کرتے ہیں۔۔۔
آپ لوگوں نے بجٹ بھی منظور کرلیا۔۔۔
210 دن ہو چکے ہیں خان صاحب کی ملاقات نہیں ہوئی بہنوں سے
مزید اگر 400 دن. بھی ہو جائیں تو بھی اپ یہی کہیں گے کہ محمود اچکزئی صاحب جو کہیں گے ہم وہی کریں گے
عمران خان کی تحریک کون چلائے گا؟
میرے شفیع جان سے سوالات۔۔۔۔
شفیع جان نے مجھے کہا کہ اپ جو پوسٹیں کر رہے ہیں وہ قابل مذمت ہیں
کیا میری پوسٹیں قابل مذمت ہیں؟
اگر میری پوسٹیں قابل مذمت ہیں تو یہ سب بھی قابل مذمت ہے جو یہ وعدہ خلافی کرتے ہیں
This video should have been recorded tomorrow, on the seventeenth year of my Father’s enforced disappearance. Instead, I am recording it today because for the last month and as recently as yesterday, I am being threatened with imprisonment. Seventeen years after they disappeared my father, I am still being forced to live in the shadow of the repression that stole him from us.
آزاد کشمیر 💔
لوگ ساری رات اپنے پیاروں کی لاشوں کے ساتھ بیٹھے رہے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا خود سنیں ان کے بھائی کی لاش کے ساتھ کیا کیا اور کیسے لاشوں کے ساتھ بیٹھے لوگوں کو اس نظام کے کارندوں نے دھمکایا 💔
بشری بی بی نے گرفتاری سے پہلے کہا تھا، یزید مت بنیں، کب تک ظلم کریں گے، اب ظلم بند کردیں کب تک آپ لوگوں کی بدعائیں لیں گے
بشری بی بی کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
عثمان صابر ایک جنازے میں شرکت کے لیے گیا جنازے پر " پاک فوج " نے شیلنگ اور فائرنگ کی جس میں عثمان صابر شہید ہو گیا یہ 7 جون کا واقعہ ہے عثمان کی لاش اب تک لواحقین کے حوالے نہیں کی گئی عثمان کی والدہ پیدائشی نابینا ہیں وہ اپنے بیٹے کی لاش کا انتظار کر رہی ہے 💔
حافظ کتے کو پاکستان توڑنے کے لیے لایا گیا ہے بلوچستان کے بعد کشمیر بھی ہاتھوں سے نکل چکا ہے
اسی لیے صدیوں سے یہ اصول ہے کہ فوج کو سویلینز اور انکے معاملات سے دور رکھا جائے۔ انکی چھاؤنیاں شہروں سے باہر بنائی جائیں تاکہ نفرت پیدا نہ ہو۔ بے جا مداخلت اور شہریوں پر گولی چلانے سے ایسے ہی نتائج کی توقع کی جا سکتی ہے۔
Pepe escobar said“Mohsin Naqvi is the actual leader if 40 million shiites in Pakistan.”
This is such a laughable proposition and extreme lack of understanding of Pakistani politics. He was a broker for CNN in Pakistan and Moshin Naqvi is therein interior ministry due to his proximity to Field Marshal and because he is his relative. No one talked about him in international media because he doesn’t matter except as a messenger. When it comes to IRAN He is as important as USPS. Not a single shi’ite consider him his leader. Only thing he is good at was orderingthe killing of multiple dozens of protesters in kast few years. @RealPepeEscobar
راولاکوٹ، مرد آھن عمر نذیر کشمیری، خواجہ مہران صاحب کیساتھ حکمرانوں، عوام،میڈیا کے لئے پیغام۔۔۔جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر فوری عملدرآمد کیاجائے۔
اخے میر جعفر کو موساد مارنے کی پلاننگ کر رہا تھا🫣🫣🫣 78 سال بعد ایسا ہیرا ہاتھ لگا ہے اس وقت میر جعفر اتنا ہی محفوظ ہے جتنا نیتن یاہو ایسے اثاثے کو آنچ بھی نہیں آنے دی جائے گی
اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ اس چھوٹی سی بیٹھک کی کتنی تکلیف عسکری اکاؤنٹوں کو ہوئی تو نیچے ان سب کی چیخیں سن لیں 😉
مزہ آ گیا ویسے سارے عسکری پٹوار خانے کو آگ لگا کر 🤣🤣
🚨موجودہ نظام کا کتنے دن اور چلے گا⁉️
عمران خان سے معافی کون مانگے گا❓اور فیلڈ مارشل کی آپشنز‼️🔥
عمران ریاض صابر شاکر اور شہزاد اکبر کی لندن میں طویل نشست‼️ https://t.co/OngZl4h7Zr
Iranian negotiator Ghalibaf held a video call with the family of student Mikaeil Mirdoraghi.
The student's mother said she was praying for the success of the negotiating team and hoped that Iran would emerge victorious and proud.
Source: Tasnim
ہم نے فیلڈ مارشل ایوب خان، جنرل ضیا الحق اور جنرل مشرف کو بھی امریکی آقاؤں سے ایسے ہی جھپیاں پپیاں کرتے دیکھا ہے، اور پھر ان کا بھیانک انجام بھی دیکھا ہے!
عاصم منیر کا حال بھی وہی ہوگا۔ تاریخ بڑی بےرحم چیز ہے دوستوں!