@aishaabilal7 device admin pannel main login karein ... aur password change option select karein ..
admin userID and password normally device ki back sidepar darj hoty hian
To access the admin page type 192.168.10.1 into your web browser.
@omemahi اگر چوٹ کسی سڑک پر لگے جہاں گھوڑے گدھے اور دوسرے جانوروں کی آمد و رفت ہو اور رگڑ سکن پر لگے کپڑا پھاڑ کر تو ضرور لگوانا چاہیے ورنہ کوئی حرج نہیں۔
مزید کسی ڈاکٹر سے رجوع۔
@Badass1ZQ1 ہاں مجھے پتہ تھا نیکسٹ یہ جواب اے گا۔ کیوں کہ یہ والا فونٹ مجھے مل نہی رہا تھا تو میں نے سوچا سمجھ تو ا ہی جائے گی ۔
دفاع میں کیوں کروں کسی کا، بات لوجیکل کی ھے، جواب مولانہ ہی خود دے سکتے ہیں
@Nooray_i@Misscracker__ تنہائی ڈرانے کی چیز نہیں، خود سے ملاقات کا موقع ہے.
کبھی کبھی انسان دوسروں کے ساتھ تجربات اور تعلقات سے بھی اپنے آپ کو بہتر بنا سکتا ہے