کوئٹہ کا تفریحی مقام ہنہ اوڑک کوئٹہ کنٹونمنٹ کے بلکل قریب ہے، دھشتگرد کہاں سے آتے ہیں انہیں اسلحہ اور کھانا کون فراہم کرتا ہے انہیں کمک کہاں سے پ��ونچتی ہے؟ سیکیورٹی فورسز ہنہ اوڑک کے آس پاس پہاڑوں پر موجود ہیں ہنہ جھیل کا انتظام بھی سیکیورٹی فورسز کے پاس ہے پھر دھشتگرد شعبان کے علاقے میں کیسے آ جاتے ہیں؟ ہنہ اوڑک کی قیمتی زمینیں ہیں اور جب سے بلوچستان مائینر اینڈ منرلز بل پاس ہوا ہے اس کے بعد سے دھشتگردی کے یہ واقعات شروع ہوئے ہیں، یہاں پر ڈی ایچ اے بھی زمینیں خریدنا چاہتا تھا کیا یہ سارا کھیل قیمتی معدنیات اور زمینوں پر قبضے کے لیے کھیلا جا رہا ہے؟ بلوچستان کے لوگ اب فتنہ ال ہندوستان اور فتنہ الخوارج جیسی باتوں میں نہیں آتے، 2 سال سے پاکستان افغانستان بارڈر سیل ہے تو دھشتگرد کہاں سے آئے؟
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
حفیظ ہمدانی کے گھر چھاپہ مارا گیا ہے ان کے گھر سے پنجاب رینجرز نے چھاپہ مار کر 10 تولہ سونا ایک لیپ ٹاپ 2 LCD ایک UPS بیٹری چوری کی ہے فوج یہ کام پہلے پشاور میں کرتی تھی اب یہ کام آزاد کشمیر میں کیا جا رہا ہے
عادل راجہ
🚨🚨 علیمہ خان کا ہنگامی پیغام
علیمہ خان کا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو پیغام !!
عمران خان نے تو پچھلے سال جنید اکبر کو کہا تھا۔ فوکس تنظیم سازی پر کرو۔ اب تک تو تنظیم سازی مکمل ہو گئی ہو گی ۔
اب سہیل آفریدی اور جنید اکبر تحریک کا آغاز کریں ، علیمہ خان
کوئٹہ میں دہشت گردی سے نمٹنے کے جلاس میں بیٹھے اس نالائق اور نااہل شخص کی وجہ سے100 سے ذیادہ فوج اور پولیس کے اہلکار ہلاک ہوئے۔اسکی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے بلوچستان اور کشمیر جل رہا ہے۔
یہ برطانیہ سے آیا کوئی کاٹھا انگریز نہیں، نہ ہی ٹیکساس کے کسی روڈیو سے بھاگا ہوا کاؤ بواۓ ہے
یہ CCD کا سربراہ ظفر چٹھہ ہے جو ایک کانسٹیبل کے جنازے میں شرکت کر رہا ہے
Ahsan Iqbal lecturing APPNA BOD on money laundering case against Imran Khan…..exploiting the organization for his nefarious agenda of self promotion. Lying shamelessly as he doesn’t have any substance or innovative ideas to discuss with these highly educated doctors in USA.
You might be tall physically but you are very small man otherwise, Mr. Ahsan Iqbal!
@drjalil247@mmalikx7@SHABAZGIL@MoeedNj@PAKNowOrNever@agentjay2009
کشمیریوں نے تاریخ رقم کردی 🔥
پچھلے ایک ماہ سے زیادہ ہوگیا کشمیری مزاحمت کررہے ہیں, یہ انٹرنیٹ بند ہے تو یہ مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں, انٹرنیٹ کھل جائے تو کشمیر میں انقلاب نظر آئیگا!!
بلوچوں کو گھروں سے نکال کر ان کے گھر جلانا یزدیت کی انتہا ہے
کیا ان چھوٹوں بچوں پر بھی ترس نہ آیا، جو بچے اپنے گھر جلتے دیکھ رہے تھے کیا بڑے ہو کر یہ پاک فوج زندہ باد کہیں گے ؟
۔ 🇮🇳 وہ جسے "فتنہ الہندوستان" کہتے ہیں وہاں کی فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی اور نتیجہ یہ کہ عوامی قیادت اقتدار سنبھال کر عوام کی بھلائی کیلئے فیصلے کرتے ہیں۔
۔ 🇵🇰 دوسری جانب پاکستانی فوج کی سیاست میں مداخلت کا نتیجہ ہم شریفوں اور زرداریوں کی شکل میں بھگت رہے ہیں۔
بلوچستان میں 21 شہید پولیس اہلکار 18 گھنٹوں تک لڑتے اور مدد کیلئے کالز کرتے رہے۔
مگر 1500 دہشتگردوں اور ایک ایس ایچ او کی مار والے ڈائیلاگز کے صداکار مدد کو نہیں پہنچے ۔انہیں چہروں پر گولیاں مار کر لاشیں مسخ کی گئیں اور پھر بھی ان کے جسد کسی آپریشن سے نہیں شرائط پر ملے۔
Pakistani paramilitaries (Rangers) shot dead two civilians in Shujaabad, Rawalakot, in Pakistan-administered Kashmir today, according to a local friend. Per locals, in the last one month, since the protests started, Pakistani paramilitaries and police have killed 25 civilians. Four policemen have lost their lives as well.
The crackdown and violence against protesters in Pakistan-administered Kashmir, regardless of what their demands are, is criminal and unacceptable. It highlights the hypocrisy of both Pakistan and India, as India has dealt with Kashmiris in a similar way over the last seven decades. Pakistan, just like India, is now killing the Kashmiris it claims to represent.
This will have long-lasting and far-reaching consequences, weaken Pakistan's case over Kashmir, and generate more support for an independent Jammu and Kashmir, independent from both India and Pakistan.
Pakistani police and paramilitaries should never have been sent to Azad Kashmir. It was a local issue, and it should have been left to the local police and government to handle.
The Azad Kashmir protests have been grossly mismanaged by dictator Asim Munir and his cronies.
🚨🚨 اسٹیبلشمنٹ کی سب سے بڑی خواہش
تحریک انصاف کو مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی جیسا بنانا جس کا ابتدا پختون خواہ سے ہو چکا ہے
اسسٹنٹ کمشنر کسی غریب گھر میں گھس کر خواتین کے سامنے مرد کو گھسیٹ کر لے جا رہے ہیں👇