فوج کے کرنل کا یونیفارم پہن کے ایک تعلیمی ادارے میں جانا بنتا ہی نہیں تھا! پاکستان آرمی کا ایک ادارے کی حیثیت سے زوال صاف نظر آ رہا ہے! ایک ہی حل ہے: فوری کورٹ مارشل اور فوج سے نکالا جاے! باقی سزائیں اسکے علاوہ! تاکہ باقی فوج کو واضع پیغام جاے! اور کوئی فوجی افسر کبھی دوبارہ ایسا کرنے کی جرات نہ کرے!
جب عمران خان صاحب کی حکومت کو گھر بھیجنا تھا تو رات 12 بجے عدالت لگا دی گئی،جب تحریک انصاف سے بلے کا نشان چھیننا تھا تو 24 گھنٹے بعد سپریم کورٹ میں کیس لگ گیا تھا اوراب عمران خان صاحب کی صحت کا معاملہ ہے تو 20 دن بعد کی تاریخ ڈال دی گئی ہے، یہ انصاف کادوہرا معیار کیوں
احمد حسن
زمین پے 20 روپے والا پین گرا ہوا تھا عمران خان نے خود وہ پین اٹھایا حالانکہ یہ پین عمران خان کا نہیں تھا،
ہم کیسے مان لیں کہ عمران خان نے ملک کا ایک روپیہ بھی کھایا ہو ✌🏻
مالاکنڈ سوات کی اس لڑکی نے دو ہفتے پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کر کے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سے قبضہ گروپس کے خلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کی تھی
پھر دیکھیں ہمارے ملک کا سسٹم اور خاص کر کے پی کے کا انصاف !!!!
اس کو انصاف اور تحفظ ملنے کے بجائے اج اس لڑکی کو باپ سمیت گولیوں سے چ ھن ل ی کر کے انصاف دیا گیا
اب یہاں سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا مافیا گروپ ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں۔
👈اس آواز کو حکومتی ارباب اختیار تک پہنچائیں۔
@syed_bacha@FarhanKVirk@GFarooqi
میرا پمز کے انتظامی سے کوئی تعلق نہیں آج میں چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی کا سن کر جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوا لیکن پھر سوچا کہ وہاں بہت سی دُکھی مائیں مجھ سے بہت کچھ پوچھیں گی میرے پاس کوئی جواب نہیں ہوگا صرف انکے آنسو پونچھتا رہ جاؤں گا۔۔۔ آج پہلی دفعہ مجھ میں اتنی جرات نہیں تھی کہ ان ماؤں کا سامنا کروں لہذا میں واپس آ گیا اور اپنی بے بسی پر ہاتھ ملتا رہا
ایتھے رکھ۔ شاباش۔ مسز کرنل اسلام آباد پولیس سے ڈنڈا چھین کر چیختے چلاتے ہوئے۔
یہ تو واقعی بہت زیادس ڈری سہمی لگ رہی ہیں۔
😂😂
ان کا اور ان کے شوہر کا غلط دفاع کرنے والے ذہین دماغ کہاں ہیں؟ انہیں یہ ویڈیو تو دکھاۓ کوئی اللّه کا بندہ۔
سب کی زباں بندی کر دو، کوئی نہ بولے۔ معصوم بچے مر گئے پھر بھی چپ رہو، خاموشی سے یہ ہولناک غم سہو اور کسی کے منہ سے کوئی آواز نہ نکلے۔۔۔
انصاف مانگنا تو دور، اب اپنے بچوں کا ماتم کرنا بھی جرم بن چکا ہے۔
انتظامیہ بھاگ گئی تھی ، ہم نے تالے توڑے ، اندر جانے کی کوشش کی تو آگ نے اٹھا کر باہر پھینکا ، میں باپ ہوں، زبردستی اندر گیا ، چار پانچ بچوں کو باہر نکالا لیکن وہ جھلس چکے تھے ، ایک باپ کی دکھ بھری گفتگو 💔
یہ گولی مجھے ساری زندگی کے لیے کھانے کو لگ گئی ہے، جب میں قیدِ تنہائی میں گیا تب یہ بلڈ پریشر کا مسئلہ بنا، ورنہ مجھے بلڈ پریشر کا مسئلہ نہیں تھا، زرداری جیل کے ساتھ ایک کوٹھی میں رہتا تھا، نواز شریف جیل میں اے سی والے کمرے میں رہتا تھا اور روزانہ 22 لوگوں سر ملتا تھا، عمران ریاض
جیل حکام نے ریکارڈ نہیں دیا کہ عمران خان کو کتنے انجیکشن لگے ، کونسے انجیکشن لگے ؟ کس ڈاکٹر نے لگائے ؟ کتنی بار اور کس کس ہاسپٹل لایا گیا ؟ کون سی ادویات دی گئیں؟ ڈاکٹرز کی پریسکپشنز، اب تک کب کب اور کون کون سے بلڈ ٹیسٹ ہوئے ؟ ان کی رپورٹس۔۔۔۔
یہ سب کچھ اب سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم نے طلب کر لیا ہے
ڈاکٹرز بار بار درخواست کرتے رہے کہ عمران خان کو شفا انٹرنیشل ہسپتال منتقل کیا جائے اور فیملی کے نامزد کردہ ڈاکٹرز سے علاج کی اجازت دی جائے لیکن بات نہیں مانی گئی اور نتیجہ اب سامنے آچُکا ہے