یہ ویڈیو کسی ایرے غیرے نتھو خیرے کی نہیں، کمشنر راولپنڈی کی ہے جو ایک اعلی ترین عہدیدار ہے۔
اس نے واضح طور پر گواہی دی کہ انتخابات میں بدترین دھاندلی کروائی گئی اور نتائج تبدیل کیے گئے
جس میں قاضی فائز بھی شامل تھا
۔۔
اس کے بعد سے بندہ غائب کر دیا گیا اور قاضی فائز کلیئر ؟
صرف تحریک انصاف کا کارکن نظر رکھتا ہے کیبینٹ میں کون جا رہا اور کس کو ٹکٹ ملنی چاہیے کسی اور جماعت کے کارکن میں اتنا شعور نہیں۔۔۔۔عمران ریاض خان
یہ شعور ہمیں ہمارے لیڈر نے دیا ہے۔۔۔🔥
ایک طرف عوام سے جھوٹ بولا جا رہا ہے کہ کوئی ملٹری آپریشن نہیں ہو گا دوسری طرف وزیر دفاع اسے ملٹری آپریشن کہ رہا ہے اور فوج بھی کئی علاقوں میں بھجوا دی گئی ہے
صوبائی حکومتوں اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیے بغیر ملٹری آپریشن ملک کے لیے تباہ کن ثابت ہو گا اور مل�� میں مزید نفرتیں پیدا کرے گا
وہ وقت جلد آئے گا جب عدت کیس کو قائم کرنے والے، اس کا حکم دینے والے، اس کی ہشت ہناہی کرنے والے اور اس میں سزا سنانے والے پوری قوم کی ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں سے کھڑے ہو کہ معافی مانگیں گے اور جلد وہ وقت آئے گا۔ @KhalidYChaudry#قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
گرفتاری سے پہلے عمران خان کا پیغام 🚨
میں یہ جو جدو جہد کر رہا ہوں
یہ میں اپنی ذات کے لیے نہیں کر رہا
یہ میں اپنی قوم کے لیے کر رہا ہوں
آپ کے لیے کر رہا ہوں
28-06-2024| عمران خان نے ISI کے خلاف درخواست دائر کر دی| عمران خان کے انٹرسیپٹ میں آرٹیکل میں بڑے انکشافات| 9 مئی کے "ناقابل تردید شواہد " مارکیٹ میں بکنے لگے!
#قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
رہنما پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی جہانگیر بٹ نے اڈیالہ جیل کے باہر پر امن احتجاجی ریلی نکالی جس کی پاداش میں ان کے گھر پر ریڈ کیا گیا ، راولپنڈی پولیس کو عوام کی جان و مال کی حفاظت کی ضامن ہے اسکو اپنے فرائض سے کچھ لینا دینا نہیں بس پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والوں کے گھر پر ریڈ کرنا ہی کام رہ گیا ہے ، ان اوچھے ہتھکنڈوں سے یہ عزم نہیں ٹوٹیں گے۔
#قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
ہندوستانی عالم دین سید سلیمان ندوی نے ع��ران خان کے ساتھ ہونے والے مظالم کی حقیقت کھول دی اور جو ملک لا الہ الااللہ کے نام پر لیا گیا اس کے علماء مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں 🖐️