@SaraNomanptl@ZemiBull پروفائل پر کلک کرکے سیٹنگ میں جائیں پرائیویسی پر کلک کرکے چیٹ پر کلک کریں دئیے گئے آپشن میں پہلے دوسرے کو چھوڑ کر تیسرے کو آن کریں اور سیکنڈ پورشن میں کال کو بھی آن کرلیں ۔ لو جی سیٹنگ درست ہوگئی
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم شھباز شریف سے ملاقات
ملاقات میں سود کے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف نیشنل بئنک کی اپیل کے حوالے سے وزیر اعظم شھباز شریف کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا
عدالتی فیصلوں کے خلاف بینکوں کی اپیل سے امت مسلمہ کے دل رنجیدہ ہوئے ہیں: اسلم غوری
امارات اسلامیہ کی کوششوں سے سابقہ افغان حکومت کے وزیر ٹرانسپورٹ حسن مبارک عزیزی افغانستان واپس آ گئے، افغان سیاسی رہنماؤں کی باعزت کو واپسی کے لئے قائم کئے جانے والے کمیشن کے اعلیٰ حکام نے حسن مبارک کا استقبال کیا
#افغانستان#افغاني
ماضی میں پنجاب پولیس میں کرمنلز کو بھرتی کیا گیا اب وہ افسر بن چکے ہیں انہوں نے ہم پہ ظلم کی��
عمران خان کا معید پیرزادہ کے شو میں اظیار خیال
خان صاحب اگر آپ سچے ہیں تو پہ بھی سچ ہے کہ انہی کرمنلز کو آپ نے تحریک لبیک کے خلاف کئی دفعہ استعمال کیا اس وقت آپکو یہ پتا نہیں تھا؟
خان صاحب @ImranKhanPTI سے میرا چوتھا “اھم سوال”؛ “اگر” کوئی غیرملکی سازش تھی توآخری وقت تک پیپلزپارٹی کی مِنّت سماجت کیوں کی جاتی رہی کہ عدم اعتمادکا حصّہ نہ بنیں؟اتحادیوں کو کیوں ساتھ رکھنے کی بھرپور کوششیں کی گئیں؟ کیوں پرویز الہی کو آخری ٹائم پر آفر کی گئی؟ MQMکیلئے آ��رز کیوں؟