راولپنڈی میں مشہور ٹک ٹاکر کے قاتل تین دن کے اندر گرفتار۔
امیر عورت مشہور عورت میڈم وزیر اعلی کی ریڈ لائن ہے۔۔ورنہ جو دو جوان عورتیں لاہور میں پولیس کی حراست میں مر گئیں تھیں وہ بھی عورتیں لیکن تھیں غریب۔
اگر امیر ہوتیں تو انکو بھی انصاف ضرور ملتا اب یہ میڈم CM کا قصور تو نیی نا
پیٹرول کی قیمت عالمی منڈی میں تقریباً وہی جو حالیہ ایران امریکہ جھڑپ سے پہلے تھی حکومت نے روز روز قیمت عوام کو رلیف دینے کے فراڈ پر شروع کیا مگر اب جب سے قیمت کم ہوئی یہ برقرار رکھ کر پیسے کما رہے ہیں جنگ سے پہلے 290 کا لیٹر پیٹرول تھا اب 330سے اوپر ہے
بجلی کے بل مزید مہنگے کر رہے ہیں ایک پیج اور بہترین تعلقات والی حکومت عوام کے لئے عذاب ہوتی ہے
جیو نیوز نے خبر دی ہے کہ پٹرول 139 روپے اور ڈیزل 116 روپے فی لیٹر مہنگا بیچ رہی ہے حکومت
اس حساب سے پٹرول اور ڈیزل پہ حکومت تقریبا 6 ارب روپے یومیہ کما رہی ہے غریب عوام سے۔۔۔اس قدر ظالم ہوچکے ہیں یہ۔
سوائے حرام کمائی والوں کے پئیڈ کُتوں کے ہر بندہ انکو بدعائیں دے رہا ہے
@RShahzaddk@Wasim143wa یہ باتیں محترمہ کو اقتدرا کے چلے جانے کے بعد سمھج آئیں گی اور پھر محترمہ آگ اگلیں گی ۔اس وقت آپ کی یہ باتیں انہیں زہر کا ذائقہ دے رہی ہیں۔
بیوروکریسی اس طرح حکمرانوں کو بے وقوف بنا کر نمائشی پروجیکٹ پر پیسے لگوا کر دیہاڑی بناتی ہے ایک پروجیکٹ پہلے بنایا کلینک آن ویل بہت تشہیر ہوئی اب وہ آوٹ سار کر کے ٹھیکے پر دے رہے اب یہ والا انتہائی فضول تشہیری پروجیکٹ بنوا دیا اربوں لگوا گئے ہوں گے مزدور اگر بیمار ہے تو سٹریکچرل ریفارم یہ ہو گی اسے بیماری کے دوران تنخواہ سمیت چھٹی ملی نا کہ مزدوری والے مقام پر کوئی ایسی وین بھیجوا دیں دنیا میں یہ طریقہ موجود بیماری پر چھٹی مگر تنخواہ کے ساتھ اگر کرنا تو وہ کریں اس کے فوٹو اچھے نہی آئیں گے مگر مزدور کی بہترین خدمت ہو گی
• کراچی میں ہوٹل مالکان اور مزدوروں کے خلاف ناجائز جبر و زیادتی ناقابلِ قبول ہے، علامہ راشد محمود سومرو
• شفیق موڑ کے ہوٹل پر پولیس دھاوے، معمر شہریوں پر مبینہ تشدد اور بلاجواز گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، راشد محمود سومرو
• معمر شہریوں پر انسانیت سوز تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا، علامہ راشد محمود سومرو
• کاروباری طبقے اور غریب محنت کشوں کے ساتھ ناروا سلوک اور ناجائز جبر قابلِ قبول نہیں، راشد سومرو
• شفیق موڑ واقعے کی فوری، شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں، جے یو آئی سندھ
• حکومت یک طرفہ کارروائی سے گریز کرے، تمام فریقین کا مؤقف سنا جائے، جے یو آئی سندھ
• پولیس عوام کی محافظ ہے، تشدد اور بلاجواز گرفتاریوں سے عوام میں خوف پیدا نہیں ہونا چاہیے، جے یو آئی سندھ
• قانون سے تجاوز کرنے والے اہلکاروں کا تعین کرکے ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، جے یو آئی سندھ
• شفیق موڑ واقعے کا صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لنجار سے رابطہ کرکے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے، جے یو آئی سندھ
• ایڈیشنل آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی عرفان بلوچ سے بھی رابطہ کرکے واقعے پر شدید تحفظات سے آگاہ کیا، جے یو آئی سندھ
• متاثرہ ہوٹل مالکان اور محنت کش مزدوروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، جے یو آئی سندھ
• مظلوم ہوٹل مالکان اور متاثرین کو ہر ممکن قانونی و اخلاقی تعاون فراہم کریں گے، جے یو آئی سندھ
• متاثرین کو انصاف دلانے کے لیے ہر آئینی و قانونی فورم پر آواز اٹھائیں گے، جے یو آئی سندھ
• شفیق موڑ واقعے کے متاثرین کو تحفظ اور انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے، راشد محمود سومرو
• جے یو آئی سندھ کا اعلیٰ سطحی وفد وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کرکے شفیق موڑ واقعہ بھرپور انداز میں اٹھائے گا
• وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات میں متاثرین کے تحفظات، نقصان اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا معاملہ اٹھایا جائے گا
• شفیق موڑ کے متاثرہ ہوٹل مالکان، کاروباری افراد اور مزدوروں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، جے یو آئی سندھ
• کاروباری طبقے اور محنت کش مزدوروں کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی، جے یو آئی سندھ
• مظلوموں کی داد رسی اور انصاف کے لیے تمام قانونی و آئینی راستے اختیار کیے جائیں گے، جے یو آئی سندھ
• حکومت واقعے کا فوری نوٹس لے، متاثرین کو تحفظ فراہم کرے اور انصاف یقینی بنائے، جے یو آئی سندھ
• شفیق موڑ واقعے میں ذمہ دار اہلکاروں کا تعین کرکے بلاامتیاز کارروائی کی جائے، جے یو آئی سندھ
@SoomroOfficial
جے یو آئی تحریک انصاف سے کن چیزوں پر تحریری معاہدہ کرنا چاہتی ہے
پی ٹی آئی سے تحریری معائدے میں اسرائیل کے حوالے سے احمدیوں کے حوالے سے اور بعض اسلامی شقوں کے حوالے سے کمٹمنٹ چاہتے ہیں تاکہ بعد میں (اگر اقتدار میں آئے) ان پر عمل ہو یا نہ ہو لیکن لوگوں کے سامنے ایک تحریر ہو
سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب
ویسے آپس کی بات ہے یہ تو پی ٹی آئی کے ہاتھ پیر باندھنے کی بات ہوگئی ان تمام باتوں پر عمل ہوگیا تو گولڈ سمتھ کی انوسمنٹ تو ضائع ہو جائیگی 😀
سندھ کے نوجوان اور سٹوڈنٹس میدان میں نکلنے کو تیار رہیں
ایک لاکھ لوگ لے کر پہنچوں گا دھرنا دیں گے
اب بہت ہوگیا اب یہ نظام نہیں چلے گا، نظام بدلنا ہوگا
جے یو آئی کا سندھ پبلک سروس کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان
@SoomroOfficial
نیتن یاہو بہت فخر سے اسرائیلی کابینہ کو بتا رہے ہیں کہ ایران خطے کے ہر ملک پر حملہ کر رہا مگر اسرائیل پر ایک حملہ نہی کیا کوئی ڈرون کوئی میزائل نہی مارا کیونکہ ایران اسرائیل سے ڈرتا ہے اسے پتہ اسرائیل جواب میں بجا دے گا
ایران صرف مسلم ملکوں پر حملہ کرتا
نیتن یاہو بہت فخر سے اسرائیلی کابینہ کو بتا رہے ہیں کہ ایران خطے کے ہر ملک پر حملہ کر رہا مگر اسرائیل پر ایک حملہ نہی کیا کوئی ڈرون کوئی میزائل نہی مارا کیونکہ ایران اسرائیل سے ڈرتا ہے اسے پتہ اسرائیل جواب میں بجا دے گا
ایران صرف مسلم ملکوں پر حملہ کرتا
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
یہ جواد نقوی پاکستان میں کھلے عام بکواس کر رہا ہے اور اس کو تحفظ محسن نقوی کا ہے یہ ٹولہ اب پاکستان ترکی سعودیہ تعلقات خراب کرنے نکل پڑا ہے
نقوی صاحب سسٹم کو چھوڑیں پہلے یہ آپ کے جو یہ رشتہ دار ان کو کنٹرول کریں پاکستان میں فساد مت مچانے دیں یہ آپ کی ڈیوٹی ہے
گائے کے پجاری اور گھوڑے کے پجاری یعنی انڈیا اور ایران آپس میں دفاعی معاہدہ کریں تو حلال ہے ، مملکت توحید اور مملکت خداداد پاکستان کا آپس میں دفاعی معاہدہ ہو تو حرام.
یہ انکی ترتیب ہے جنکے مذہب میں سگی بیٹی سے متعہ کر کے بچہ پیدا کرنے سے امام پیدا ہوتا ہے... لکھ لعنت مجوسیو