ارشاد بھٹی ڈلیوری بوائے ،پی سی میں کس کو کیک پہنچاتا تھا،اس کے خلاف میرے پاس بہت چیزیں ھیں کہ اس کی دوسری شادی سے متعلق۔یہ صحافی نہیں ھے دوسروں کی جھوٹی خبریں چلا کر ان سے پاؤں میں گرکے معافیاں مانگتا ھے
جتنے پاکستان کے صحافی ان کن کتروں کی حمایت کر رہے تھے، ان سب کے ساتھ یہ کلپ لازمی شئیر کریں اور پوچھیں کہ یہ والا بنیادی حق چاہئے تھا؟
ہمیں شروع سے ہی JKLF کا ایجنڈا پتہ تھا، یہ کبھی اسکو بنیادی حق، کبھی بجلی، کبھی آٹے کا رنگ دیتے تھے۔
یہ اصلیت ہے، انڈیا کے دلے ہیں۔
ایران ڈیل کی وجہ امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات میں کافی بدمزگی آئی ہے جے ڈی وینس نے اسرائیلی کابینہ کے وزیروں کو کھری کھری سنا دیں کہا تمھاری حفاظت کے لئے جو دو تہائی اسلحہ وہ امریکہ کا بنایا اور امریکی ٹیکس کے پیسوں سے تھا
گل ودھ گئ جے
After 7 locals of the Hathi Khel tribe in Domel were martyred by a TTP Naseer alias Geddar group via IED attack, local tribespeople vowed to form a lashkar against the enemies of Islam and humanity.
According to tribal malik Tawani Wazir, the lashkar will not spare anyone from today onwards, including those who facilitate the militants.
There are also reports that 3 family members of TTP member Shafiullah alias Umari were arrested by committee members for providing facilitation.
Another Cowardly Attack by Enemies of Peace in Khyber Pakhtunkhwa: 7 Martyred, Several Injured
In another cowardly act of terrorism, seven people were martyred and several others injured in Khyber Pakhtunkhwa.
The Fitna al-Khawarij terrorists have increasingly resorted to targeting innocent civilians and other soft targets, exposing their desperation and brutality.
Two successive explosions struck the Ping Musakhel area of Domel Tehsil, Bannu. The first blast occurred when an IED targeted a passenger vehicle, resulting in multiple casualties.
In a particularly heinous act, the terrorists also targeted a vehicle transporting the dead and injured from the scene.
The bodies and wounded were shifted to Domel Hospital, while authorities have launched an investigation into the incident.
Security forces have cordoned off the area and initiated a comprehensive search operation to track down those responsible.
By once again targeting unarmed civilians, Fitna al-Khawarij has demonstrated that it stands against humanity, peace, and the values of civilized society.
اور ناظرین خواجہ محمد آصف نے صرف تین منٹ میں ایکشن کمیٹی کی اصلیت کھول کر رکھ دی ہے اوربرطانیہ میں بیٹھے ان افراد کے چہرے سے مکھوٹا اتار دیا ہے جو اپنے آپ کو کشمیری کہتے ہیں
سندھی بلوچی پنجابی اور پشتونوں نے اسی کشمیر کیلئے اپنی قیمتی جانیں قربان کی ہیں
یوتھی بھائیوں!
نا پریشان ہو کہ پاکستان سوئزلینڈ نہیں گیا۔
ابھی صرف اسلام آباد MoU پر دستخط ہوا ہے، ابھی ہر ٹیکنیکل بات چیت میں بھی پاکستان شامل ہوگا، پھر فائنل معاہدہ بھی ہوگا۔
آپ کے برنول کی طلب ہم مکمل کریں گے ✅️✅️
ابھی تو بے شمار ویڈیوز اور تصویریں آنی ہیں
🚨 پاکستانی انٹیلیجنس کا موساد کو تاریخی چکما: امریکہ ایران معاہدہ بچانے کے لیے انٹرنیٹ اور فون کا بائیکاٹ، ہاتھ سے لکھے خطوط اور انسانی قاصدوں کے ذریعے صدی کی سب سے بڑی ڈیل مکمل، خلیجی اخبار کا سنسنی خیز انکشاف.
امریکہ اور ایران کے مابین تاریخی "اسلام آباد معاہدے" کو اسرائیلی اثر و رسوخ اور سبوتاژ سے بچانے کے لیے پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی ایسی حیرت انگیز حکمتِ عملی سامنے آئی ہے جس نے دنیا کے بڑے بڑے تھنک ٹینکس کو حیران کر دیا ہے۔
ڈیجیٹل بلیک آؤٹ: اسرائیلی جاسوسوں کو کانوں کان خبر نہ ہونے دینے کے لیے کسی بھی جدید ایپ، فون یا کمپیوٹر کا استعمال نہیں کیا گیا۔ تمام حساس پیغامات ہاتھ سے لکھے گئے خطوط کے ذریعے خصوصی قاصد لے کر تہران اور واشنگٹن جاتے اور اسی انداز میں جواب آتا تھا۔
خفیہ ترین مقامات پر مذاکرات: اسرائیل کے ہیکرز اور سیٹلائٹ سے بچنے کے لیے یہ خفیہ ملاقاتیں پاکستان، قطر، عمان، آذربائیجان اور سمندر کے بیچوں بیچ امریکی بحریہ کے جنگی جہازوں پر منعقد کی جاتی رہیں۔
پاکستان الائنس کا ماسٹر پلان: پاکستان کی قیادت میں مصر، قطر اور ترکیہ کے ثالثوں نے بھی ڈیجیٹل رابطوں سے مکمل اجتناب کیا۔ اسرائیل کو الجھانے کے لیے جان بوجھ کر فیک میڈیا ٹرینڈز اور گمراہ کن معلومات پھیلائی گئیں تاکہ اصل مذاکرات کو خفیہ رکھا جا سکے
آئی ایم ایف کے پروگرام کے ابھی دو سال مکمل ہوئے ہیں، ڈیڑھ سال ابھی باقی ہے۔ عوام کے لئے کسی قسم کی رعائت کے لئے کم از کم ڈیڑھ سال مزید انتظار فرمائیے۔
انتظار فرمائیے
جب چلتی تقریر میں آوازیں کسیں گے تو پھر یاد رکھیں کہ آگے رانا تنویر جیسا کھانگڑ کھلاڑی موجود ہے جو آپکی دال والی آندر کو چیرتے ہوئے آپکو اوقات یاد دلوائے گا
پی ٹی آئی والیو ہون چنگے رہے او
عوام بیوقوف اور کوئی بات نہیں
اس انقلابی کو دیکھ کر عبرت حاصل کرنی چاہیے
بھاگنے میں پھر بھی دوسرے نمبر پر ہے پہلے نمبر پر اپنے سائنسدان فواد چوہدری تھے ۔
ریاست نے فیصلہ کر لیا ہے ان کتوں کو گھسیٹنا زیادہ ہے
ٹرمپ مودی کو قاتل اور منحوس بول رہا ہے
جبکہ مودی آگے سے جاہلوں کی طرح دانت دکھا رہا ہے
پاکستان سے مار کھانے کے باد مودی کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا
سینئر صحافی شہباز رانا کی ایکسپریس ٹریبیون میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر عائد امپورٹ ڈیوٹی کم کردی ہے اور عمر کی حد بھی ختم کردی گئی ہے، لیکن بچوں کی پنسلوں اور کاپیوں کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کے لیے آئی ایم ایف سے اجازت حاصل نہیں کی جاسکی۔ اس سے ملکی ترجیحات کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے
2016 کی بغاوت کے دوران اسلام آباد نے ترکی کے ساتھ کس طرح کھڑے ہو کر صدر اردوان کی اپیل کا جواب دیا تاکہ ترک فضائی حدود کو محفوظ بنایا جا سکے اور جمہوریت کا دفاع کیا جا سکے۔
ترکی کے لیے صرف اتنا کہنا کافی ہوتا کہ ہمیں کب پرواز کرنی ہے۔ 🇹🇷🇵🇰
میجر جنرل عباس گھمن
@Alikhanyzai کوئی تو ہے جو ایکشن کمیٹی کو فسیلیٹیٹ کررہا
مہاجرین کی بارہ نشستوں کا سب سے ذیادہ نقصان جندہ بھٹو والوں کو ہے اور آزاد کشمیر میں حکومت بھی انہی کی
تو کیا حکومت جان بوجھ کر بھارتی ایکشن کمیٹی کے زریعے اپنے دل کی بھڑاس نکال رہی ہے
ان کتوں کو مکتی باہنی بننے سے روکا جانا چاہیے
ہم 4ہزار مربع میل والے تھےاللہ نے ہمیں ساتھ 184ہزار مربعہ میل واحد مسلم ایٹمی طاقت بھی دےدی
پورے پاکستان میں لوگ ہمارے ساتھ رشتےداریاں کرتےہیں کبھی کسی نے نہیں کہاہے کشمیری ہیں
ہم ناشکرے ہیں جس طرح اپنے محسن پاکستان کوگالیاں دیں اسکی سزا ہمیں ملے گئی
سردار عثمان
اندازہ کریں پاکستان میں رہ کر پاکستان کا کھا کر اپنے بچے یہاں پالنے کے باوجود پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بارود افغان بستی میں رہنے والے دہشت گردوں کو دیتے تھے نمک حرام اسی وجہ سے انکو کہا جاتا ھے
اگر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 74 ڈالر فی بیرل تک آنے کے بعد بھی پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے تک فی لیٹر کمی کیلئے وزیر پیٹرولیم کو بھاگ دوڑ کی ہدایت دی جا رہی ہے تو مناسب ہوگا موصوف وزیر کو تنگ نہ کیا جائے جو قیمت ہے اسے یکم جولائی تک چلنے دیں۔کیوں حکومت کو عوام سے زیادہ پیٹرول مافیا کی فکر ہے سات مارچ کو ایک ماہ کے پیٹرولیم ذخائر ہونے کے باوجود 55 روپے فی لیٹر کا فائدہ غریب پیٹرولیم کمپنیوں کو دیا تھا، اب بھی آپ عوام کو چھوڑیں غریب پیٹرولیم کمپنیوں کو فائدہ دیں جو پچھلے ایک ہفتے سے مسلسل دے رہے ہیں۔