عمران خان کو پرسوں دانہ ڈالا گیا کہ ہماری مان جاو تو بلے کا نشان دے دیں گے۔ عمران خان کوئی کمزوری دکھاتا۔ کسی ڈیل کی آفر پر آمادگی دکھاتا۔ فورا اسکی ویڈیو بناتے۔ فیصلہ پھر بھی یہی رہتا لیکن عمران خان نے جھکنے سے انکار کردیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ ا��ک دن میں تحریک انصاف نے اپنی الیکشن کمپین کھڑی کردی ہے۔
میرے دوستوں کو دانہ ڈالا گیا کہ عاصم منیر کے دورہ امریکہ کے دوران احتجاج نہ کیا تو آپ کو لیول پلئینگ فیلڈ دے دی جائے گی۔ میرے دوستوں نے فورا دانہ چگ لیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ عاصم منیر کو پوری دنیا کے سامنے ذلیل کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے دیا اور کمپنی اپنی اوقات سے پھر بھی باز نہ آئی۔
6 million followers on TikTok for my favourite leader Imran Khan in a few days!!
The captain is not alone, the tsunami of the people is with their captain!!
#سازش_نہیں_مقابلہ_کرو#فکسڈ_میچ_نامنظور
His brother died, they didn't let him go to the funeral. His sister passed away, they still didn't let him go to the funeral.
Yet, @ShehryarAfridi1 didn't break! Salam to his resilience and shame on PDM. They will pay for all this in this life and afterlife! #فکسڈ_میچ_نامنظور
میرے ملک کے نامور اینکرز جرنلسٹ دانشورو معاشرے کے نامور لوگو #ArshadSharifShaheed کی ماں دراصل ہماری تمام ماؤں بہنوں بیویوں بیٹیوں کا مقدمہ لڑرہی ہیں اسکا ارشد تو قتل ہوچُکا ماں جی چاہتی ہیں کہ ہماری بیوی بیٹی ماں کا گھر نہ اجڑے انکا ساتھ دیں اور آج سپریم کورٹ پہنچیں۔اللہ اکبر
ہمیں پالیسی سٹیٹمنٹ چاہئے، ہمارے سیکورٹی ادارے سٹاک ایکسچینج اور معیشت پر پریس کانفرنس نہ کریں، ہمیں بتایا جائے کہ ہمارے امن کا کیا ہوا،
@MuradSaeedPTI
The historic Round Table Conference London 1930 with both Quaid i Azam & Allama Iqbal present. The picture is pride of my family bec my grandfather's brother Mohammad Zaman Khan (after whom Zaman Park was named) & my khaloo Jahangir Khan were also present (2nd & 3rd from left).