🚨یہ پشاور بی ار ٹی اسٹیشن کی ایک نایاب ویڈیو ہے۔ایک مزدور باپ اپنے بچے کو اسکول چھوڑتے وقت بس کے انتظار کے دوران اپنے بچے کے بوٹ اپنے کمیض سے صاف کر رہا ہے۔
جنرل شرمین کا درخت زمین کا سب سے بڑا واحد درخت ہے، جس کی اونچائی 84 میٹر ہے اور اس کی عمر 2200 سے 2700 سال کے درمیان ہے۔
حیرت انگیز طور پر، یہ آج بھی بڑھ رہا ہے، جس سے ہر سال ایک پورے 18 میٹر درخت کے برابر لکڑی کی مقدار بڑھ رہی ہے۔
ملتان پولیس کا انوکھا کارنامہ،،،
تھانہ بستی ملوک پولیس سات سالہ بچے اورنگزیب کو ہتھکڑیاں لگا کر کچہری لے آئی۔ بچے کی والدہ کا مؤقف ہے کہ بیٹا تیسری جماعت کا طالب علم ہے، ہمسایوں سے جھگڑے کے بعد جھوٹا مقدمہ درج کرایا گیا
ویسے مقدمہ جھوٹا ہو یا سچا اس طرح سے ہتھکڑیوں میں جکڑنا، کم سن بچوں کے قانونی حقوق کی خلاف ورزی اور پولیس کے قانونی طریقۂ کار پر سوالیہ نشان ہے
میری گاڑی کو لے کر کچھ احمق شور کر رہے ہیں یہ گاڑی اس بجٹ میں نہیں 2024/2025 کے بجٹ میں منظور ہوئی تھی
یہ 13 کروڑ کی گاڑی ہے بُلٹ پروف بھی نہیں ہے مجھے نہیں سمجھ کس بات کا واویلاہے
یوسف رضا گیلانی حیران ہیں کہ انہوں نے حکومتی پیسے سے 13 کروڑ کی گاڑی لی تو لوگ سوال کیوں کر رہے ہیں
@Silly_Ninio “تمہارے لیے ان دو گروہوں میں ایک بڑی نشانی تھی جو آپس میں آمنے سامنے ہوئے۔ ایک گروہ اللہ کی راہ میں لڑ رہا تھا، اور دوسرا کافر تھا۔ کافر اپنی آنکھوں سے انہیں اپنے سے دوگنا دیکھ رہے تھے، حالانکہ حقیقت اس کے برعکس تھی۔ اور اللہ جسے چاہتا ہے اپنی مدد سے قوت بخشتا ہے۔ بے شک اس میں
شرمناک اور افسوسناک۔ مجھے لگا تھا حمیرا قمر صاحبہ کے جانے کے بعد APPNA میں پٹواری مائینڈ سیٹ میں کمی آئے گی ۔ مجھے لگتا ہے کہ ڈاکٹر بابر راؤ صاحب بہتر آدمی ہیں۔
ایک قومی فورم پر عمران خان کی 1992 ورلڈ کپ کی تصویر کی defacement ایک گھٹیا عمل ہے۔ سبھی کی تصاویر نارمل ہیں۔ صرف عمران خان کی تصویر کے ساتھ یہ کرنا پاکستانیت کی توہین ہے۔ کیا APPNA میں ڈاکٹرز اس حد تک کی کم ظرفی کو قبول کریں گے۔ یہ شرمناک ہے۔ APPNA کے ممبرز کو اس گھٹیا اقدام پر بولنا ہوگا۔ یہ آپ سب کے اجتماعی شعور کی توہین ہے۔ آپ کے علم عقل دانش شرافت اور قومی اقدار اور قومی وقار کی توہین ہے۔ 92 کا ورلڈ کپ سیاسی نہیں ہے۔ ایک قومی ہیرو سے یہ سلوک صرف کم ظرف لوگ کر سکتے ہیں۔
اٹک میں شہید ہونیوالے لیاقت علی کی والدہ اپنے شہید بیٹے کا ستارہ شجاعت وصول کرنے آئی تو سادہ لوح نور بی بی کو لگا کہ حکومت شاید کوئی چیک دے رہی ہے انہوں نے انگوٹھا لگانے کی کوشش کی ، حکومت کو چائیے کہ ان کی مالی مدد ضرور کرے ۔۔
The so-called “compassion” of American police
Have you seen how this mother was treated while protesting her son being sent to fight for Israel? Absolutely disgraceful.
🚨 امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے غزہ میں اسرائیلی فوجی آپریشن کے بارے میں کہا ہے کہ 👇
"بس اسے تباہ کر دو۔ ہم نے برلن کو تباہ کیا۔ ہم نے ٹوکیو کو تباہ کیا۔
چاہے بچوں اور عورتوں پر بمباری ہو رہی ہو یا نہ ہو۔
صحافی اس شخص کی بربریت پر دنگ رہ گئی۔"
جماعت اسلامی نے سندھ اسمبلی کے باہر اپنا الگ سرکس لگا رکھا ہے۔
عمران خان کی صحت کے معاملے پر سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے انہیں اپنی B ٹیم کو اتارنا ہی پڑا۔ خیر عوام اب ان کی نوٹنکی پر بالکل بھی توجہ نہیں دیتی۔
میں اج بہت تکلیف میں ہوں بہت دکھ میں ہوں میری سانس نہیں اکھڑتی میری انکھیں ٹھیک ہیں میرا تلفظ بہتر ہے میں کوشش کر رہی ہوں میں وقت پر پہنچتی ہوں میں اپنے کام سے محبت کرتی ہوں میں نے اپنے کام سے اپنے نام سے ادارے کو عزت دینے کی کوشش کی ہے لیکن آج میں کہاں کھڑی ہوں،عشرت فاطمہ
شیخ مجیب کیسے پیدا ہوا ؟ شیخ مجیب تب پیدا ہوا جب وہ صدارتی الیکشن میں محترمہ فاطمہ جناح کے پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑا ہوتا تھا تو اس نے دیکھا ریاست نے قائد اعظم کی بہن کو اس کا حق نہیں دیا تو میرے لوگوں کو کیا حق دیں گے پھر اس نے آزادی کی تحریک کا اعلان کیا
لیکن افسوس کے ہم نے آج بھی اس سے سبق نہیں سیکھا ہم آج بھی عوامی راۓ کا احترام نہیں کرتے اس سے خدانخواستہ پاکستان کو شدید نقصان ہو سکتا ہے ملک میں اٹھنے والی آوازوں کو سنو
احسن اقبال
چرچ کی گھنٹیاں بج سکتی ہیں تو اذان بھی ہو سکتی ہے
اگر آپ اپنے چرچ کی گھنٹی بجا سکتے ہیں تو ہم بھی اذان دے سکتے ہیں۔ ہم بھی اتنے ہی امریکی ہیں جتنے آپ، اور ہم کسی کی بکواس برداشت نہیں کرتے۔
صحافی مہدی حسن کا امریکی کانگریس مین کو جواب