@PTIKPOfficial@NaeemPanjuthaa بیٹا جب غریبوں کے مکان ڈائے جا رہے تھے تو اسی عمران خان کے مکان کو بنی گالہ میں ریگولائز کر رہی تھی عدالتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس وقت اپ کو انصاف نظر نہیں ایا
مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی بارویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
ان کی جمہوریت کی خاطر لازوال جدوجہد آنے ��الی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔
#MadareJamhuriyat