@Shymaabhat جو پا لے اپنے آپ کو ، اسی کا روشن ہو چمن
وہی سمجھے اسرار ہستی ، وہی بنے اہل فکر و فن ۔
واعلیکم اسلام وحمت اللہ ۔
صبح بخیر ۔
جزاک اللہ خیر !
The oposite of self doubt is not confidence. It is initiative.Confidence comes after you take the initiative.Thats y Islam encourages us a lot to take action.Allah will not change a person unles they change what’s within themselves,unless they take action,unles they do something.
کہو سارے گھروں میں کونسا گھر سب سے اعلیٰ ہے
جواب آیا کہ اہل بیت کا در سب سے اعلیٰ ہے
کہو اتنی صفیں اک سمت چند افراد اک جانب
کہا تعداد میں جو کم ہے لشکر سب سے اعلیٰ ہے
کہا سجدے میں اک سر ایک طرف، اک سمت ایک لشکر
کہا اس جنگ کا یہی تو منظر سب سے اعلیٰ ہے۔!
جیسے آپ کھانے سے روزہ رکھتے ہیں، ویسے ہی منفی لوگوں، شکایتوں، موازنہ اور شور سے بھی روزہ رکھ کر دیکھیں۔
جو چیز آپ کی روشنی کم کرے، اُس سے فاصلے میں ہی سکون ہے۔ جسم بھوک سے سنبھلتا ہے، روح خاموشی اور مثبت انتخاب سے نکھرتی ہے۔
The circle of love — once they held my hands to walk, now I hold theirs to stand. ‘My Lord, have mercy upon them as they raised me when I was small.’ (Qur’an 17:24)