تیراہ خیبر میں ریاست کی اندھا دھند بمباری نے عورتوں اور بچوں کو خون میں نہلا دیا۔ ہمارا وجود کبھی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھتا اور کبھی ریاستی ظلم کا نشانہ بنتا ہے۔ یہ لہو پوری قوم کے سامنے ہے مگر متوقع خاموشی ایک بار پھر ریاستی تعصب اور مرکزیت کا بھیانک چہرہ بے نقاب کرے گی۔
جنوبی وزیرستان مکین میں ایک فوجی کارروائی کے دوران فورسز کی جانب سے کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ کیا گیا، جس میں 6 معصوم بچے نشانہ بنے۔
افسوسناک طور پر ایک بچہ شہید اور پانچ شدید زخمی ہو گئے۔
سوال یہ ہے کہ
آخر اس جنگ کا خمیازہ بار بار وزیرستانی بچوں کو ہی کیوں بھگتنا پڑتا ہے؟
شمالی وزیرستان کے میرعلی گاؤں میں پاکستان کے دہشت گرد فوج نے ڈرون حملہ کر کے ان بچوں کو شہید کر دیا، اور یہاں ڈی جی بھڑوا کہتا ہے کہ ہم سویلینز کو نشانہ نہیں بناتے
پښتون احساس چې رانه خاورې نه کړې
نور خو ما هر څه دې بایللي ګرانه
اخ د مظلوم ژړا او دومره خندا
دومره خو چا نه دي خندلي ګرانه
دا پردي کله زمونږ خپل نه شي کیدای
مونږ یې ټول عمر غولولي ګرانه
ما ویل میدان ته به دوښمن رادومي
دا خو خپلوان هم دي راغلي ګرانه
منظور پښتین
#OnlyPTM
پنجابی اس بات پر ناراض ھے کہ میں نے یہ کہہ دیا کہ اگر آپ جنگ لڑنے کے لئے فوج کے شانہ بشانہ جارھے ھیں تو ہمُ پشتون اور بلوچ کو اگلے سٹاپ پر اتار دیں
اسمیں ناراضگی والی کیا بات ھے خود پر یقین ہونا چاہیے، اوئے جٹا تو وی بہادر اے
پشتون تحفظ موومنٹ ایک ایسے وقت میں اٹھ کھڑا ہوا اور ظالم کے خلاف آواز بلند کیا جس وقت میں بڑے بڑے انقلابی آقا کے گوود میں بیٹے پشتونوں کا تماشہ دیکھ رہے تھے۔
#PTMNationalResistance
جو چاہو کہو، حقیقت کو مسخ کرو، سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ بنا کر پھیلاؤ— تمہیں کوئی روکنے والا نہیں۔ میڈیا تمہارا، فورس تمہاری، ریاست تمہاری، بندوق اور گولیاں تمہاری، قانون بھی تمہارا اور ثبوت بھی۔ کوئی تم سے سوال نہیں کرے گا۔ تم آنکھوں دیکھے سچ کو بھی جھوٹ قرار دو گے، کیونکہ تم طاقتور ہو… اور بلوچ مظلوم۔
لشکربھی تمہارا ھے سردار بھی تمہارا ھے
تم جھوٹ کوسچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ھے
ملک صاحب پہلی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی میٹنگ میں مراد سعید نے طالبان سے مذاکرات کی مخالفت نہیں کی. یہ "سیم پیج والا دور تھا"۔ جب ہم اسمبلی میں پراجیکٹ طالبان کے خلاف بولتے تو پی ٹی آئ کے پختون وزراء مخالفت کرتے ۔ مراد سعید نے مخالفت عدم اعتماد کے بعد شروع کی جب طالبان واپس آچکے تھے۔