@israr5415 تھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ ک�� جا سکتے ہو
تُم مجھے واقعتاً چھوڑ کے جا سکتے ہو
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
تُم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو
میں تُم سے باتوں میں اِس درجہ مگن ہوتا ہوں
تُم مجھے باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو ،
کبھی ہم تمہارے کبھی تُم ہمارے ،،
محبت کے کچھ ایسے بےبس ہیں ��عرے،
تمہارے بنا جو ادھورے رہ گئے ،،،
رکھے ایک کونے میں خواب ہیں سارے،
اِک روز یوں بیٹھے بیٹھے عشق زہر سے بولا،
تونے دیکھے نہیں ہوں گے جتنے میں نے ہیں مارے،
Kaif
#قومی_زبان