درخانی کرنل شفیق اور آصف غفور کی لونڈی ہے اب پوری آئی ایس پی آر ٹرول بریگیڈ محسن داوڑ کے خلاف متحرک ہو گئی ہے، کیونکہ محسن داوڑ کی لڑائی اسٹیبلشمنٹ اور فوجی اشرافیہ کے خلاف ہے.
@khybereena
Establishment and their parties have come and gone since India was a British Colony, but Baacha Khan narrative and struggle continue to this day, despite all propaganda and oppression against it.
Not even Jinnah, Liaqat, Qayum, Ayub or Bhutto could extinguish this Torch.
ابصار عالم کو چیلنج ہے کہ محسن داوڑ سے موجودہ بدامنی، ’’پراجیکٹ طالبان‘‘ اور باقی جو بھی سوال، جس نوعیت کا بھی ہو، اپنے شو میں بلا کر پوچھ لیں۔
اتنی ہمت کر لیں، اپنی آقاؤں سے اجازت لے لیں۔۔۔ پھر پتا چل جائے گا۔
@AbsarAlamHaider

Somehow in the history of Pakistani politicians and journalists relationship, it has always been those politicians who have supported the rights of journalists that have been attacked by journalists most and always in unfair way.
And those sharing @mjdawar famous selfie that he took after VONC on my tweets thinking I’ll judge him for that should know that I am super proud of that picture and I supported the VONC against TTPTI & wud support it again any other day.
Social change is often started by a few innovative individuals or by a creative minority.
— Arnold J. Toynbee
@mjdawar and the National Democratic Movement is an example of such a creative minority. Change begins with new ideas, courage, and independent thinking.
ابصار عالم صاحب، محسن داوڑ نے اُس ملاقات میں موجود شخص کی اپنی آواز بھی سامنے رکھ دی ہے۔ اب بتائیں، کس کے کہنے پر یہ کہانی گھڑی گئی؟ جب عینی گواہ خود حقیقت بیان کر رہا ہے.اس کلپ کے سامنے آپ کے ویلاگ کی کیا ساکھ رہ جاتی ہے؟
@AbsarAlamHaider
ہی ٹی آئی کے نام نہاد انقلابی آج کل پنجابی شاونسٹوں کے محسن داوڑ اور پشتونوں کے خلاف پروپیگنڈے میں بھر پور حصہ ڈال رہے ہیں۔ یہ سارے ایک ہی ہیں۔ پی ٹی آئی پختونخوا کے وسائل برباد کر رہی ہے۔ صوبے میں گورننس صفر ہے اور دہشتگردی عروج پر ہے۔ انکا جعلی انقلاب بھی صرف ڈرامہ ہے۔
It is an old strategy to diminish the credibility of dissenting voices like Mohsin Dawar, who has been very critical of Islamabad’s policies, by calling them “their people.” These old tactics won’t work now.
پارلیمنٹ میں ابصار عالم اور دیگر صحافیوں پر حملوں کی مذمت والی محسن داوڑ کی تقریر اُس ملاقات کے ایک ماہ بعد کی ہے، جس میں ابصار عالم نے ذکر کیا ہے۔ ہمارا مؤقف تو نہیں بدلا، ہاں، آپ اور آپ کی جماعت نے گول پوسٹ ضرور بدل لی۔
@AbsarAlamHaider@AsadAToor@HamidMirPAK
جس ملاقات کا ابصار عالم ذکر کر رہے تھے، یہ وہی ملاقات ہے، اور اُس وقت ہماری پارٹی بنی بھی نہیں تھی۔ اس کی وضاحت ڈاکٹر فہد داوڑ نے بھی کر دی ہے۔ باقی ہمیں خوب معلوم ہے کہ پنجابی استعمار پر محسن داوڑ کا بیانیہ بندوق کی گولی کی طرح لگتا ہے۔
@AbsarAlamHaider
ن لیگ کی وساطت سے پیمرا کی سرکار سے دو سال تک وظیفہ خوری فرمانے والے اور حال ہی میں کوئٹہ کینٹ میں خوانِ فوجی سے شکم سیری کرنے والے، قدیم انقلابی اور حالیہ کامل لیگیاتی، جناب @AbsarAlamHaider صاحب، اگر کچھ حوصلہ رکھتے ہوں تو ان باتوں کی تردید کا بھی حوصلہ فرما دیں۔
ڈاکٹر فہد، میرے کزن، جن کا ذکر ابصار عالم نے اپنے ویلاگ میں کیا تھا، ان کی زبانی یہ میری اور ابصار عالم کی دونوں ملاقاتوں کی مکمل روداد ہے۔ یہ تصویر یکم جون2021 کی اسی ملاقات کی ہے۔ تب NDM بنی بھی نہیں تھی، مگر ن لیگی ملازم کو ٹاسک ملا تھا، تو بیانیہ تو بنانا تھا۔
محسن داوڑ