درخانی کرنل شفیق اور آصف غفور کی لونڈی ہے اب پوری آئی ایس پی آر ٹرول بریگیڈ محسن داوڑ کے خلاف متحرک ہو گئی ہے، کیونکہ محسن داوڑ کی لڑائی اسٹیبلشمنٹ اور فوجی اشرافیہ کے خلاف ہے.
@khybereena
Social change is often started by a few innovative individuals or by a creative minority.
— Arnold J. Toynbee
@mjdawar and the National Democratic Movement is an example of such a creative minority. Change begins with new ideas, courage, and independent thinking.
ہی ٹی آئی کے نام نہاد انقلابی آج کل پنجابی شاونسٹوں کے محسن داوڑ اور پشتونوں کے خلاف پروپیگنڈے میں بھر پور حصہ ڈال رہے ہیں۔ یہ سارے ایک ہی ہیں۔ پی ٹی آئی پختونخوا کے وسائل برباد کر رہی ہے۔ صوبے میں گورننس صفر ہے اور دہشتگردی عروج پر ہے۔ انکا جعلی انقلاب بھی صرف ڈرامہ ہے۔
Most Pakistani media owners are from Punjab and promote the corporate interests of the Punjabi civil-military elite.
Much of the media defends the establishment and elite interests, using propaganda to reinforce the same narrative against the leadership of oppressed nations.
ڈاکٹر فہد، میرے کزن، جن کا ذکر ابصار عالم نے اپنے ویلاگ میں کیا تھا، ان کی زبانی یہ میری اور ابصار عالم کی دونوں ملاقاتوں کی مکمل روداد ہے۔ یہ تصویر یکم جون2021 کی اسی ملاقات کی ہے۔ تب NDM بنی بھی نہیں تھی، مگر ن لیگی ملازم کو ٹاسک ملا تھا، تو بیانیہ تو بنانا تھا۔
ویسے ایک صحافی کو کون سیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت دیتا ہے ابصار صاحب... کیا انھوں نے یہ دعوت آپ کی ن لیگ سے محبت اور اس کے بدلے چئیرمین پیمرا کی نوکری اور پھر نواز شریف صاحب کی محبت میں جنرل فیض صاحب کے جبر برداشت کرنے کی بیک گراونڈ میں دی؟
جو شخص کھلے عام میڈیا پر آکر اعلان کرے کہ میں صحافت چھوڑ چکا ہوں، پھر دوبارہ آکر بلیک میلنگ کی صحافت شروع کرے، تو ہم اس سے کیسے توقع کر سکتے ہیں کہ وہ حقائق بیان کرے گا؟ @AbsarAlamHaider جیسے ن لیگ کے نوکروں کو تو اپنے آقاؤں کو خوش کرنا ہی ہوگا۔
@AbsarAlamHaider
بین الاقوامی سطح کے رہنما کو اس ناکام
کوششوں سے بدنام نہیں کیا جاسکتا، محسن داوڑ پر اسٹبلشمنٹ کے ٹاؤٹس اور پنجاب ملٹری سوچ کو پروموٹ کرنے والے بیانات کوئی نئی بات نہیں آپ لوگوں کا روایات بن چکا ہے.
پنجابی شاونسٹوں کے فواد چودھری اور ابصار عالم جیسے ترجمان ہیں۔ اس سے ان کی شعوری معیار کی حالت کا اندازہ لگا لیں۔ان جیسوں کی نام نہاد سیاست اور صحافت پشتونوں کو برا بھلا کہنے اور گالیاں دینے پر چلتی ہے۔
@AbsarAlamHaider
محسن داوڑ کے خلاف ایک نام نہاد لفافہ صحافی ابصار عالم کی غلط بیانی اور پروپیگنڈا دراصل صحافت نہیں، اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کی ایک سیاسی کوشش ہے۔ محسن داوڑ نے طاقت کے سامنے جھکنے کے بجائے گولیوں کا سامنا کیا؛ ایسے ہتھکنڈے ان کی آواز نہیں دبا سکتے۔
پختونخوا کی آواز محسن داوڑ نے گزشتہ ہفتے مریم نواز کو دوٹوک جواب دیا تھا، جس پر پنجاب کے مختلف حلقوں میں ناراضی دیکھنے کو ملی۔ کل سے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت محسن داوڑ کے خلاف ایک منظم مہم چلائی جا رہی ہے اور کئی ٹاؤٹس ان کے پیچھے لگے ہوئے ہے.
صرف ایک احمق ہی کھلے عام یہ کہے گا کہ میری جماعت اسٹیبلشمنٹ نے بنائی ہے، چاہے ایسا ہو بھی۔
مجھے پارلیمنٹ سے روکنے کے لیے فوج اس حد تک گئی کہ مجھ پر سیدھی گولیاں چلوائیں، ریاست کے پالے ہوئے پرا��سیز کے حملے کے علاوہ۔
باقی اس ملاقات کی کہانی کا جھوٹ اسی محفل کے گواہ ثابت کر دیں گے۔
Sindh High Court has granted bail to @Aliwazirna50 in the Shah Lateef Town case today which is great news for all of us. Ali's bail in one more case is to be heard in ATC tomorrow. We are hoping for the courts to do justice and hope he will be granted bail by the ATC.