أَشْهَدُ أنْ لا إلَٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ.
میں حلف/گواہی دیتا ہوں کہ
اللہ ایک ہے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
اللہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ہیں ۔
پاکستان سعودیہ اور ترکی اتحاد کے مقابلے میں ہندوستان اسرائیل اور ایران اتحاد
پھر بھی یہ جھوٹے خود کو اسلام کا محافظ قرار دیتے نہیں تھکتے اور اہل سنت کو یہودی اور مودی کا ایجنٹ قرار دیتے ہیں جبکہ حقیقت کھل چکی ہے اصلی مودی اور یہودی کے یار کون ہیں اور کس کے کہنے پر ایران عرب ممالک پر حملے کرتا رہا ہے اس جنگ نے عوام کو دکھلا دیا ہے کہ یہ کس قدر جھوٹے لوگ ہیں
اگر آپ کو سیٹ چائیے آپ کی مجبوری ہے محسن عزیز کی کوئی مجبوری نہیں ہے آپ پبلک میں آ کر کہیں مجھے ووٹ نہیں دئیے میں ہارا ہوا ہوں بخدا میں یہی نتیجہ تسلیم کروں گا ٹھیک ہے فیصل راٹھور کو اسمبلی میں جانے دو ہم اسی طرح گزارہ چلا لیں گے
شہزادے ہم شرمندہ ہے سائیوں کی مجبوریاں ہیں
ایران کا انڈیا سے 2002 میں دفاعی معاہدہ ہوا تب کسی کا ایمان نہیں جاگا، ایران نے چاہ بہار بندرگاہ انڈیا کو دی تب بھی کسی کا ایمان نہیں جاگا، جیسے ہی پاک-سعودی-ترکیہ کے درمیان معاہدہ ہوا سب کے ایمان جاگ گئے، سب کو مرچیں لگ گئیں ہیں!!
بلاول کی پیپلزپارٹی نے صرف 23 ارب روپیے کا ٹھیکہ کچرا اٹھانے کا دیا ہوا ہے
جو تقریبا 1 کروڑ 25 لاکھ فی یونین کونسل بنتا ہے اور ا کے بعد کراچی کا حال دیکھو 👇
#KarachiNeedsNawazKiBeti
بلاول بھٹو کے بعد شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ..!
پہلے گورنر پنجاب کا استعفیٰ آئے گا
پھر گورنر خیبرپختونخوا کا استعفیٰ آئے گا
پھر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا استعفیٰ آئے گا
پھر چیئرمین سینیٹ کا استعفیٰ آئے گا
اور الٹی گنتی کا آخری استعفیٰ صدر مملکت کا آئے گا
اور یوں حکومت کا دھڑن تختہ ہو جائے گا۔
پھر نئے الیکشن ہوں گے کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملیں گے اور یوں 18 سالہ کارکردگی کو سامنے رکھتے ہوئے سندھ کے عوام منافقت کی سیاست کی منجی ٹھوک دیں گے۔
تصویر کا چُتھا رُخ
ہم جس سسٹم میں رہ رہے ہیں وہ تباہ ہوچکا ھے، اس نظام سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ نئے انتظامی یونٹ یا صوبے ہی اس مسئلے کا حل ہیں وزیر داخلہ محسن نقوی
ناظرین اس بیان کے بعد وفاقی حکومت کو فورا “ ایشکن “ لیتے ہوئے وزیرداخلہ سے وضاحت طلب کرنی چاہیے اور کم از کم انکی وزارتی قلم واپس لینا چاہئے اور اگر ایسا نہیں کرسکتے تو کم از کم تھوڑی ایتھکس دکھانی چاہیے کیونکہ وہ خود سسٹم کی تباہی تسلیم کرچکے ہیں لیکن اب تک چار چفیرے خاموشی چھائی ہوئی ہے
ڈسکلیمر تصویر کا دوسرا رُخ ابھی باقی ہے
کیا سسٹم واقعی تباہ ہو چکا ہے
حالانکہ اسی سسٹم نے چند دن پہلے تک امریکہ اور ایران جنگ میں ثالثی کرتے ہوئے عالمی رہنماؤں سے داد وصول پائی اور اگر سالم رکشہ کروا کر تھوڑا سا پشاں جائیں تو پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستان نے ایک نیا جنم لیا تھا اور آزادی کے بعد آزادی جتنی خوشی حاصل کی تھی پھر اندرون بیرون دشمنان کی منجی پیڑھی ٹھوکنے کے بعد سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ جیسی کامیابی بٹوری اور پھر اندرون ملک اسی سسٹم نے فوج سے عمرانڈو جرنیلوں کو نکالا اور پھر عدلیہ میں سے “ گڈ ٹو سی یو “ ججز کو پھیتیو پھیتی کردیا جبکہ تیسری جانب پنجاب حکومت ترقیاتی کاموں میں بقیہ صوبوں کو پچھاڑ چکی ہے اور سب اسی سسٹم کی بدولت ہوا لیکن یہاں یہ بات ضروری ہے کہ وزارت خزانہ پٹرولیم نے عوام کی بنڈ بندوق کردی ہے اور مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا اور اس وجہ سے آپ سسٹم کی ناکامی راگ الاپ سکتے ہیں لیکن پاکستانی تاریخ میں حافظ سید عاصم منیر نے وہ کامیابیاں سمیٹی ہیں جو شاید اس سے پہلے آج تک ممکن نہ ہوسکیں اور اس میں سب سے بڑی کامیابی 10 مئی 2025 کو ہندوستان کو گھر میں گھس کر مارنا ہے اور مورخ اس کامیابی کو سنہری حروف سے کندہ کرتا رہے گا
سسٹم میں خرابیاں ضرور ہیں جنہیں دور کرنا نہایت ضروری ہے لیکن یہ سسٹم تباہ نہیں ہوا
@sharjeelinam Zardari kab resign kar raha ha.
Seanat ka chairman kab resign kar raha ha.
Balochistan or gilgat ke provincial government kab resign kar rahe hain
بلاول صاحب! وہاڑی کی بدلی ہوئی تصویر دیکھ لیں جہاں ترقی اور خوشحالی کے رنگ نمایاں ہیں، وزیراعلی مریم نواز کی قیادت میں سڑکوں، اسکولوں، پارکوں اور صحت کے منصوبوں نے شہر کی کایا پلٹ دی ہے جو پنجاب کی حقیقی ترقی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اب ذرا سندھ کا موازنہ کر کے دیکھ لیں۔۔!!