@_FaridKhan 1. Shoaib Malik, who wasted too many deliveries.
2. Wrong decision of third umpire. Asif took a fair catch of ABD.
2. Drop catch of ABD by Saeed Ajmal.
رات 12 بجے سو موٹو کھلنے والی عدالت اقتدار سے نواز دے تو سو موٹو اچھا ہے۔ اب اگر وہی عدالت دن کی روشنی میں آئین کے مطابق الیکشن لڑنے کا کہے تو سو موٹو قانون ہی ختم کر دو۔ شاباش منافقت
@MaidahMuhammad خان نے کچھ سوچ سمجھ کر ہی پرویز الہی اور اعجاز الحق کو پی ٹی آئی میں شامل کیا ہے۔دونوں اسٹیبلشمنٹ کے آدمی ہیں جو خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان پُل کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ویسے بھی مضبوط پرانے سیاسی لوگ کام کے لوگ ہوتے ہیں۔جیسے کہ شاہ محمود قریشی شیخ رشید پرویز خٹک وغیرہ۔