چند سال بعد تعزیت یوں ہو گا
مرحوم اچھا انسان تھا
اپنی کمنٹس سے کسی کو تکلیف نہیں دیتا تھا
بڑی جاندار پوسٹ لگا تا
بڑے دل کا مالک تا کبھی کسی کو بلاک نہیں کیا
سب کی پوسٹ لائک کرتا
ہر گروپ کا ممبر تھا
حیران کن بات یہ تھی کہ مرتے وقت بھی آن لائن تھا
https://t.co/5SqZqlRCZq
لوگ آتے رہے، لوگ جاتے رہے
ہم وفا نبھاتے رہے، وہ آزماتے رہے
کچھ نے چھوڑا ہمیں مطلب نکل جانے پر،
اور ہم تھے کہ رشتے دل سے نبھاتے رہے۔
https://t.co/HiUtPGlOSe