ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا، مہنگائی کم کرنا اور معیشت کو درست سمت دینا کوئی آسان کام نہیں تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یہ سب ممکن کر دکھایا۔ #شکریہ_شہباز_شریف
صرف دلیر لیڈر ہی قوم کے مستقبل کے لیے مشکل فیصلے کرتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ثابت کیا کہ اصل قیادت وعدے نہیں، عمل کرتی ہے۔
#شکریہ_شہباز_شریف
https://t.co/wijJaJazJq
The people of Pakistan appreciate PM Shehbaz Sharif's tireless efforts to improve their lives. The reduction in electricity prices is a testament to the government's commitment to their welfare
#شکریہ_شہباز_شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ جب تک صنعت کو کم قیمت بجلی نہیں ملے گئی ملک ترقی نہیں کرسکتا۔
پھر وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی ترقی کو یقینی بنایا۔
#شکریہ_شہباز_شریف
A grand ceremony in Islamabad honored PM Shehbaz Sharif for the historic drop in electricity prices. Dr. Tariq Fazal Chaudhry praised the govt’s tough but vital economic decisions, calling them crucial to avoiding default.
https://t.co/qUgCUjLf3D
#شکریہ_شہباز_شریف
بجلی کی قیمتوں میں تاریخی کمی وزیر اعظم شہباز شریف کی معیشت کے استحکام اور عوام کو ریلیف دینے کی انتھک کوششوں کی عکاسی ہے۔
#شکریہ_شہباز_شریف
https://t.co/kMvU1iQzkc
Reduced electricity prices reflect not just policy shifts but a genuine effort to support the struggling public.
#شکریہ_شہباز_شریف
https://t.co/H9N66w9Gxm
Las disrupciones ahora se mueven por el HYPE 👉 tiene cosas buenas 👉 pero tiene un precio ... 👇 👇 👇
Qué hacer cuando todo cambIA 👇 👇 👇
https://t.co/2orUgeaxRX
حالات بدل گے ہے ہواؤں کا رخ بدل گیا ہے
فتنے کی جعلی مقبولیت وڑ چکی ہے
مسلم لیگ ن اپنے کاموں کی وجہ سے دن بدن مقبول ہوتی جارہی ہے
پاکستان ترقی کی منزلیں طے کر رہا ہے
2017 والا پاکستان لوٹ رہا ہے
#شکریہ_شہباز_شریف
بجلی کی قیمتوں میں کمی پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیےاسلام آباد میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
#شکریہ_شہباز_شریف
https://t.co/B9EFyfC6DH