He is clearly an elderly person and could be dealing with health issues or various other reasons why he's not fasting. I don't know when we'll learn to fix our own selves rather than policing others. Itna kamzor emaan k aik boorhay insaan k paani peenay se kharab ho jayay?
شعور کبھی مہنگی سٹوڈیو لائٹس، مہنگے مائیک اور مہنگے برینڈڈ سوٹ اور مہنگے ترین کیمروں کا محتاج نہیں ہوتا۔
میں نہیں جانتا یہ لڑکا کون ہے۔
لیکن یہ ہزاروں حسن ایوب، منیب فاروق، جاوید چوہدری، سہیل وڑائچ اور ریحان طارق جیسوں سے زیادہ باشعور ہے اور اس کی باتیں سننے سے تعلق رکھتی ہیں۔
ذاتی بیان 📢
میں اُس ربِ کائنات کی قسم کھاتا ہوں جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ اگر آج تک میں نے زندگی میں کبھی بھی کسی ادارے، سیاست دان، فوجی، ایجنسی، آئی ایس پی آر یا کسی واٹس ایپ گروپ سے ایک روپیہ بھی لیا ہو تو اللہ مجھے برباد کر دے، یا پھر اُن لوگوں کو جو مجھے ٹاؤٹ یا پیڈ کہتے ہیں، یا وہی الفاظ استعمال کرتے ہیں جو پاکستان میں کہے جاتے ہیں۔ اب سب بولو آمین اِس سے ذیادہ میں کچھ وضاحت نہیں دے سکتا۔
میں عموماً اس طرح کی قسم والی پوسٹ نہیں کرتا، لیکن یہ کرنا ضروری تھا تاکہ لوگوں کے ساتھ کھل کر بات کر سکوں۔ میں سترہ سال کی عمر میں لندن آیا تھا اور سولہ سال یہاں دن رات محنت کی ہے۔ اللہ کا مجھ پر بڑا کرم ہے۔ میں نے برطانیہ کے بہترین اداروں سے صحافت اور سوشل میڈیا میں ڈگری حاصل کی ہے، اس لیے مجھے کسی اور سے صحافت سیکھنے کی ضرورت نہیں۔
لوگ میرے بارے میں کچھ بھی پوسٹ کرتے ہیں اور پھر اپنے واٹس ایپ گروپس میں اسے آگے شیئر کرواتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے ہاتھ میں آتا نہیں، کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ اُن کے منہ سے نکلی ہر بات پر میں واہ واہ کروں اور آگے شیئر کروں، اُن کے گروپس کا حصہ بنوں اور اُن کی ہر صحیح یا غلط بات کو پروموٹ کروں۔
میں ہمیشہ وہی کرتا ہوں جو مجھے خود درست یا غلط لگے۔ کئی بار میں درست ہوتا ہوں اور چونکہ انسان ہوں اس لیے کبھی کبھار غلط بھی ہو جاتا ہوں۔ میں نے بلاوجہ حسد اور تنقید کرنے والوں کو فضول پبلسٹی دینا بند کر دی ہے۔
اگر کبھی میرے بارے میں کچھ دیکھو تو ماں بہن کی گالیاں دینے سے پہلے مجھ سے ضرور پوچھ لیا کرو۔ دوسروں کے بارے میں بھی میرا یہی مشورہ ہے۔
میں ہمیشہ یہی کہوں گا کہ محنت کرو اور شارٹ کٹس لینا چھوڑ دو۔ کامیابی ہمیشہ اُن لوگوں کو ملتی ہے جو محنت کرتے ہیں اور سچائی کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔
“That’s impossible”
I made du’a.
”You’re delusional.”
I have tawakkul.
”You’re not strong enough.”
I have imaan.
”You should be scared.”
I have Allah.🤍🫶🏻