اسد علی طور 🔥🔥🔥
مریم صفدر پنجاب میں ایک اتنا خوفناک بل لا رہی ہے جس طرح کا قانون انگریز دور میں بھی نہہں بنایا گیا تھا۔ اس قانون کے بعد مریم نواز عزرائیل بن جائے گی جس مرضی شخص کے ساتھ سیاسی مخالفین تنقید کرنے والے شہریوں کی جائداد انکے بنک اکاؤنٹس انکا سوشل میڈیا اکاؤنٹس سب کچھ چھین سکے گی۔۔ یہ ہے فارم 47 کا تحفہ اور نوازشریف کا وژن کس بری طرح سے پنجاب کی عوام کو کرش کرنے کی تیاری ہو رہی ہے۔ یہ عوام ٹیکس دیتی ہے جس سے 11 ارب کے جہاز لیکر عیاشی کرنے والی حکمران اس عوام کو کس حقارت سے دیکھ رہی یے گزشتہ 78 سالوں میں اتنی گھٹیا حکومت پاکستان میں کبھی نہی آئی
💢Shame on FIFA for dragging politics onto the pitch.⚽️🏆👎
Three games, three disallowed goals, all ending in draws. You can't tell me this isn't rigged. FIFA has clearly politicized this #WorldCup to keep Iran from advancing.🇮🇷 That extra-time goal was CLEARLY onside. Disgraceful.
تین اپریل کو پٹرول 137 روپے مہنگا ہوا تھا تب آئل کمپنیز کی جانب سے کوئی اعتراض نہیں آیا تھا ۔۔ اب قیمتیں بین الاقوامی قیمت کے مطابق کرنے پر ان کو مسئلہ ہو رہا ہے
وہ ناراض ہونگے کہ میں یہ کہہ رہا ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ چاہے وہ کم عمر لگتے ہوں، مگر وہ ایک 70 سالہ شخص ہیں۔ انہیں ایک تنگ سی کوٹھڑی میں رکھا ہوا ہے، کئی کئی دن بجلی نہیں ہوتی، ڈاکٹروں تک رسائی نہیں اور حال ہی میں انہیں 3 گولیاں لگی ہیں۔ جو سلوک انکے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ سراسر غیر انسانی ہے۔“
قاسم خان
سہیل وڑائچ کو ٹاسک دیا گیا ہے وہ معیشت نہ چلنے اور سیاست نہ کرنے کو بنیاد بنا کرحکومت کے جانے کی بات کر رہے ہیں
معیشت نہیں چل رہی تو کیا حکومت معیشت چلا رہی ہے ؟
سیاست وہ کیسے کریں انہیں سیاسی طریقے سے لایا ہی نہیں گیا یہ سب اسٹبلشمنٹ کی ناکامیاں چھپانے کا طریقہ ہے
مطیع اللہ جان
🚨 Iran captain Mehdi Taremi just exposed @FIFAcom and the US:
“This is a disaster World Cup. Infantino promised to fix everything in our locker room… he did nothing. We can’t stay in Seattle — forced back to Tijuana every time. They want us out.”
Visa denials for staff. Day-before travel from Mexico. No recovery. Constant harassment because Iran refuses to bow.
This isn’t sport. It’s political sabotage by the empire using the World Cup as a weapon.
FIFA claims neutrality while Infantino plays lapdog. Iranian players still fighting with dignity.
Expose it. Stand with the players.
ایئر پورٹ پر اوور سیز پاکستانی سے نامناسب رویہ اور رشوت کا مطالبہ
میرا نام محمد ارشد ہے اور میں گزشتہ 16 سال سے یورپ میں مقیم ہوں۔ میں 11 مئی 2026 کو فلائٹ PK-750 کے ذریعے پاکستان آیا تھا۔ میری واپسی کی فلائٹ PK-749 مورخہ 21 جون 2026 کو تھی۔
میں تقریباً 9:00 بجے ایئرپورٹ پہنچا۔ اندر داخل ہوتے ہی میری ملاقات ایک افسر جناب ارشد خالد سے ہوئی۔ انہوں نے مجھے بتایا کہ میں لیٹ ہو چکا ہوں اور مجھ سے انتہائی غیر مہذب اور نامناسب انداز میں بات کی۔( جیسا کہ تصویر میں بھی ان کا انداز دیکھا جا سکتا ہے) حالانکہ میرے پہنچنے کے بعد بھی کئی دوسرے مسافروں کی بورڈنگ جاری تھی اور وہ میرے بعد ایئرپورٹ میں داخل ہوئے تھے۔
میں نے مؤدبانہ طور پر انہیں بتایا کہ میری فلائٹ کا مقررہ وقت 11:45 بجے تھا اور اس وقت صرف 9:00 بجے تھے۔ بظاہر فلائٹ کے وقت میں ایک گھنٹے کی تبدیلی کی گئی تھی، لیکن مجھے اس تبدیلی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔
اس کے باوجود جناب ارشد خالد بار بار یہ کہتے رہے کہ میں لیٹ ہوں اور مجھے فلائٹ میں سوار ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی لیکن پھر 20 ہزار مانگ لیئے جس پر جب میں نے رقم دینے سے انکار کیا تو انہوں نے مجھے بورڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ اور کہا کہ 20 ہزار کے بغیر سوچنا بھی مت
میں نے کئی منٹ تک انہیں سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ نہ مانا اور میں سفر نہ کر سکا، میرا ٹکٹ ضائع ہو گیا، اور مجھے پورے دن شدید ذہنی اذیت، پریشانی اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔
میں گزشتہ 16 سال سے یورپ میں مقیم ہوں اور میرے پاس تمام ضروری سفری دستاویزات موجود ہیں۔ ایک فرد کے غیر مناسب رویے کی وجہ سے مجھے مالی نقصان اور شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
مجھے امید ہے کہ اس معاملے کی مکمل تحقیقات اور انکوائری کر کے مناسب کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اوور سیز پاکستانی
محمد ارشد
ٹکٹ نمبر: 2142431511028
چیرمین NAB کو کیا کہا مراعات مل رہے ہیں!
ریٹائرڈ جرنیل کو 17 لاکھ ماہانہ تنخواہیں, 2 ہزار یونٹ مفت بجلی, 600 لیٹر پیٹرول, دو گاڑیاں بمعہ پروٹوکول, ایک گھر اور نوکر!!
یہ دو سال پہلے کی بات ہے, آج سوچیں سب مراعات ڈبل ہوگی!!
جرنیل صاحب نے اپنا ایمان ان چیزوں کے لیے بیچ دیا ہے!!
فرانسیسی اخبارات Le Monde اور L'Humanité کے مطابق پاکستان میں عمر قید کی سزا پانے والی ڈاکٹر مہرنگ بلوچ مسلسل دوسری بار نوبل امن انعام کے لیے نامزد کی گئی ہیں۔ ۔
@MahrangBaloch_
"جو لوگ دوسروں پر ظلم ہوتے وقت خاموش رہتے ہیں، وہ خود ظلم میں شریک ہیں۔"
ام حسینؑ
عمران خان 15 ستمبر 2016
فیصلہ سڑکوں پر ہونا ہے اور عوام نے کرنا ہے
کوفی یا حسینئت
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
وہ فوج جو ستر سال سے ملک کے دفاع کے لیے کچھ نہیں کرپائی، ملک دولخت کروادیا ، ڈیڑھ لاکھ لوگ دہشتگردی کا نشانہ بن گئے وہ فوج سیاست اور معیشت میں کیسے کامیاب ہوسکتی ہے۔
بُشریٰ بی بی پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔ اسلام کے نام پر بنے اِس ملک میں جس طرح ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی تذلیل کی گئی، اِس کی مثال نہیں ملتی۔ صنم جاوید
#pakistan@sanamkh22
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں