Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
اگر کوئی پاکستانی پاکستان کی عزت اور پاکستان کی خوشی میں خوش نہیں ہوتا تو وہ کتنا بدقسمت ہو گا۔ ایسے لوگ اپنے اندر سے وہ نفرت نکالیں جس نے اُنہیں اس قدر زہریلا بنا دیا ہے کہ اپنی ہی خوشی اور اپنی ہی عزت کو م��سوس کرنے سے بھی محروم ہو چکے ہیں۔
مجھے شکایات موصول ہوئیں کہ سرکاری اسپتالوں میں پرائیویٹ ایمبولینس پر میت کی منتقلی کے لیے ضرورت مند خاندانوں سے بھاری رقوم وصول کی جا رہی تھیں۔ غم کی گھڑی میں اب کسی کو استحصال کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں فری میت منتقلی سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ میت کی دوسرے شہر منتقلی بھی بلا معاوضہ ممکن ہو سکے گی۔ یہ سسٹم فعال اور مضبوط بنایا گیا ہے تاکہ ایک کال پر حکومت مدد کے لیے شہری تک پہنچ سکے۔
ریاست اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ہر مشکل وقت میں۔
یہ بچہ کراچی ایئرپورٹ سے افریقہ کے کسی ملک سمگل کیا جا رہا تھا لیکن یہ کوشش ناکام ہو گئی ھے۔
بچہ بہت چھوٹا ھے جو بول نہیں سکتا اور نہ والدین کا بتا سکتا ھے،
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو شیئر کریں، تاکہ یہ معصوم اپنے والدین تک پہنچ جائے۔
اللہ اس بچے اور تمام معصوم بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین 🤲
پٹرول میں دھوکہ دہی کی نئی چال"" وزیرآباد میں پہلا ریموٹ پکڑا گیا.
ینگ اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد اچھا کام کر رہے ھیں۔ آجکل یہ پٹرول مافیہ کو بینقاب کر رہے ھیں۔